مندرجات کا رخ کریں

"پابلو پکاسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سابقہ رومن کاتھولک
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20: سطر 20:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{وکی اقتباسات|پکاسو}}
{{وکی اقتباسات|پکاسو}}
[http://magazine.jang.com.pk/detail_article.asp?id=18677 رنگ و عکس پکاسو جولاں تبع فنکار]
[http://magazine.jang.com.pk/detail_article.asp?id=18677 رنگ و عکس پکاسو جولاں تبع فنکار] {{wayback|url=http://magazine.jang.com.pk/detail_article.asp?id=18677 |date=20160305005920 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:38، 19 جنوری 2021ء

پابلو پکاسو
(ہسپانوی میں: Pablo Picasso ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Pablo Diego José Francisco de Paula Juan Nepomuceno María de los Remedios Cipriano de la Santísima Trinidad Ruiz y Picasso)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 اکتوبر 1881ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالقہ [9][10][11][12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اپریل 1973ء (92 سال)[15][10][3][4][5][6][16]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہسپانیہ [17][18][19][14][20]
فرانس [12][21]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فرانسی کمیونسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [22][23][24]،  مجسمہ ساز [22][24]،  گرافک ڈیزائنر [25]،  پرنٹ میکر [24]،  کوریوگرافر ،  فن خزافت [22][24]،  الیس ٹریٹر [22][24]،  فوٹوگرافر [24]،  کاسٹیوم ڈیزائنر ،  نمونہ ساز [26][24][14]،  جوہری [27]،  گرافک فنکار [22][24]،  منظر نویس [28]،  بصری فنکار [29]،  فن کار [20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قیطلونی ،  فرانسیسی [30]،  ہسپانوی [2][30]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی ،  زیور [31]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر آنغی غوسو [32]،  پال سیزان [33]،  ماریا پریماچینکو [34]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مکعبیت [12]،  سرئیلرازم   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Signatur Pablo Picasso
Signatur Pablo Picasso

ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔

فائل:PabloPicasso.jpg
پکاسو کا بچپن

ابتدائی حالات

دور جدید کا سب سے بڑا مصور۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ شہر ملاگا ’’سپین‘‘ میں پیدا ہوا۔ جوانی بارسلونا میں بسر ہوئی۔ جہاں باپ اکیڈیمی آف آرٹس میں پروفیسر تھا۔

پابلو پکاسو 25 اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوا۔ اس کے والد آرٹ کے ٹیچر تھے۔ اس کے والدین بعد میں لاکارونا نامی شہر منتقل ہو گئے تھے جو بحر اطلانتک کے علاقے میں واقع ہے ۔ پکاسو نے ابتدا ہی سے روایتی تعلیم سے بغاوت کی۔ اس کے والد نے جب بیٹے کی ڈرائنگز دیکھیں تو اپنے پینٹ اور برش پکاسو کے حوالے کر دیے اور پھر کبھی خود پینٹ نہيں کیا۔ آگے چل کر وہ میڈرڈ چھوڑ کر ہورٹاڈي نامی ایبرو نامی پہاڑي گاؤں میں بس گیا تھا۔ 1900ء میں اسے پہلی سولو نمائش کی اجازۃ ملی ۔

پکاس پیش رو تھا۔ ایک ماسٹر تھا اور ایک دیو مالائی عفریت۔ بیسویں صدی کی ہر تحریک میں اس کا ہاتھ تھا۔ 1904ء میں پیرس جیسے آرٹ کے مرکز میں رہنے لگا۔ اس کے اسٹوڈیو کا نام Bateau Laboir تھا ۔

کا رہائے نمایاں

پکاسو اس اکیڈیمی میں 1896ء میں داخل ہوا اور اپنے والد سے مصوری کے ابتدائی اصول سیکھے۔ اگلے سال میڈرڈ چلاگیا۔ 1903ء میں پیرس گیا جہاں اس کے ’’نیلے دور‘‘ کی تصویروں کا آغاز ہوا۔ اس دور کو ’’نیلا‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں اس نے مایوس، اداس اور بیمار کرداروں اور سرکس میں ناچنے والوں کی تصویریں خالص نیلے رنگوں میں بنائیں۔ اس کے بعد اس کا گلابی یا کلاسیکی دور آتا ہے۔ بعد ازاں اس نے مصوری کی تمام پرانی روایات سے قطع تعلق کر لیا۔ دو سال افریقی حبشیوں کی قدیم مصوری اور سنگ تراشی کا گہرا مطالعہ کیا۔ پھر دو سال عظیم مصور سی زانے کے شاہکاروں کا عمیق مطالعہ کیا۔ ان دو سرچشموں سے فیض یاب ہونے کے بعد 1909ء میں اس کا کیوبزم کا دور شروع ہوا۔ 1920ء میں اس کے فن میں ایک اور تبدیلی آئی اور وہ کلاسیکی اسلوب میں حقیقت نگاری کے ساتھ تصویریں بنانے لگا۔ پھر اسے تجریدی مصوری سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ جنگ کے بعد پکاسو کو کوزہ گری سے دلچسپی ہو گئی اور اس نے ویلارس میں کوزہ گری کا بہت بڑا سٹوڈیو بنایا۔ وہ امن کا زبردست حامی تھا۔ اس کی بنائی ہوئی فاختہ عرصے تک امن پسندی کی علامت رہی۔

بیرونی روابط

رنگ و عکس پکاسو جولاں تبع فنکار آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ magazine.jang.com.pk (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

  1. https://www.nacion.com/archivo/pablo-picasso-tenia-12-nombres/XNPYKSH4DVFBDDTZVV6AY7RHZA/story/
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11919660r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00141033 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g1618s — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/25216 — بنام: Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa8902/pablo-picasso — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7374 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ISBN 978-2-7000-3055-6 — Le Delarge artist ID: https://www.ledelarge.fr/11390_artiste_PICASSO_Pablo — بنام: Pablo ( Pablo Ruiz-Blasco, dit, ) PICASSO — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Пикассо Пабло — ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  11. http://www.nytimes.com/2008/08/14/business/worldbusiness/14madrid.html
  12. ^ ا ب پ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/63276
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7762
  14. ^ ا ب پ https://hdl.handle.net/21.12141/id/people.E9241E8B-17C3-46D5-95FB-87F0DD81B2B9 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2024
  15. ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  16. عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/pablo-picasso — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  17. http://www.nytimes.com/2009/05/24/travel/24cultured.html
  18. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/4609 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  19. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/63276 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
  20. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/pablo-picasso-1881 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2024
  21. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500009666
  22. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7762 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  23. Femme en vert — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2021
  24. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500009666
  25. ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  26. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/4891 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  27. https://hedendaagsesieraden.nl/2019/04/08/pablo-picasso/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2020
  28. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0681444/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
  29. http://kmska.be/collection/work/data/0u93dh — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2024
  30. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8036195
  31. https://hedendaagsesieraden.nl/2023/02/19/galerie-minimasterpiece/
  32. صفحہ: 26 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.moma.org/documents/moma_catalogue_2748_300086869.pdf
  33. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.moma.org/documents/moma_catalogue_2748_300086869.pdf
  34. https://news.artnet.com/art-world-archives/maria-prymachenko-3-things-2083134