"اشرف آصف جلالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 4 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 47: سطر 47:
* [http://pak.net/توحید/عقیدہ-توحید-اور-امت-توحید-از-ڈاکٹر-محمد-اشرف-آصف-جلالیؔ-60223/ عقیدہ توحید اور امت توحیدڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://pak.net/توحید/عقیدہ-توحید-اور-امت-توحید-از-ڈاکٹر-محمد-اشرف-آصف-جلالیؔ-60223/ عقیدہ توحید اور امت توحیدڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/08-Aug-2012/اسلامی-تعلیمات-میں -شہر-اعتکاف-کا-ذکر-نہیں -اشرف-آصف-جلالی اسلامی تعلیمات میں شہر اعتکاف کا ذکر نہیں : اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/08-Aug-2012/اسلامی-تعلیمات-میں -شہر-اعتکاف-کا-ذکر-نہیں -اشرف-آصف-جلالی اسلامی تعلیمات میں شہر اعتکاف کا ذکر نہیں : اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpbs ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کا انٹرویوin TAHAFFUZ, MAY 2010, انٹرویوز، محمد نواز کھرل] {{wayback|url=http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpbs |date=20130515175249 }}
* [http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpbs ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کا انٹرویوin TAHAFFUZ, MAY 2010, انٹرویوز، محمد نواز کھرل]{{wayback|url=http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpbs |date=20130515175249 }}
- See more at: http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpuf{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
- See more at: http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpuf {{wayback|url=http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpuf |date=20130515175249 }}
* [http://faizeraza.net/forum/showthread.php?6564-علما-دیوبند-کی-پیشکش-کا-خیر-مقدم-ڈاکٹر-اشرف-آصف-جلالی علما دیوبند کی پیشکش کا خیر مقدم - ڈاکٹر اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://faizeraza.net/forum/showthread.php?6564-علما-دیوبند-کی-پیشکش-کا-خیر-مقدم-ڈاکٹر-اشرف-آصف-جلالی علما دیوبند کی پیشکش کا خیر مقدم - ڈاکٹر اشرف آصف جلالی]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}



نسخہ بمطابق 10:50، 19 جنوری 2021ء

اشرف آصف جلالی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
جماعت تحریک لبیک اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2018 
در تحریک لبیک اسلام  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ عطا محمد بندیالوی ،  جلال الدین مشہدی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام توہین [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1595) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی پاکستان میں ایک دینی عالم ہیں جو تحریک لبیک یارسول اللہ العالمی اور تحریک لبیک اسلام کے چئیر مین ہیں۔ ان کا عالمی شہرت کا حامل عقیدہ توحید سیمینار ہر سال باقاعدگی سے ہوتا ہے۔

پیدائش و تعلیم

بھکی شریف، ضلع منڈی بہاؤالدین میں ابتدائی تعلیم کا آغاز کیا۔ وہیں بچپن گزرا، ابتدائی دینی اور عصری علوم کی تعلیمات اپنے آبا ئی شہر میں ہی حاصل کیں۔ 2002ء میں جامعہ پنجاب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

معلمین

علوم درسِ نظامی حافظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ صاحب، ملک العلماء علامہ مولانا عطا محمدبندیالوی صاحب، بحرالعلوم مولانا محمد نواز کیلانوی جیسی مایہ ناز شخصیات سے حاصل کیے اور بغداد شریف سے استاذالکل شیخ عبد ا لکریم محمد المدرس البغدادی سے سند حدیث حاصل کی۔

بیعت و خلافت

امام العصر حا فظ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ صاحب سے بیعت ہیں۔ آستانہ عاھت

تصانیف

آپ کی تصانیف کی فہرست بہت طویل ہے۔ چند کے نام یہ ہیں۔ *فہم دین (10جلدیں)

  • غائبانہ جنازہ جائز نہیں ۔
  • مفہوم قرآن بدلنے کی واردات
  • محاسن اخلاق
  • خطبات جلالی
  • ختم نبوت
  • توحید و شرک
  • ترکِ تقلید کی تباہ کاریاں وغیرہ

>ہم اہل سنت و جماعت ہیں<

تنظیم

2007ء میں تحر یک صراط مستقیم کی بنیاد رکھی، جس کے تحت سیمینار منعقد ہوتے ہیں مدارس قائم کیے جاتے ہیں اور دیگر شعبہ جات میں کام جاری ہے۔

تحریک

2015 میں سینکڑوں علما اور لاکھو ں عوام کی موجودگی میں ان کو تحریک رہائی غازی ممتاز حسین قادری کا امیر منتخب کیا گیا جہاں پر عوام خواص نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی۔

بعد ازاں اس تحریک کا نام تحریک لبیک یارسول اللہ رکھا گیا۔

تدریس

لاہور میں ایک دینی درس گاہ قائم کی جس کا نام مرکزصراط مستقیم ہے جس میں سینکڑوں طلبہ مصر وف تعلیم ہیں ڈاکٹرصاحب خود مرکز میں تدریس کرتے ہیں نیز جامعہ جلالیہ رضویہ مظہرالاسلام بھی انھیں کے زیر انتظام چل رہا ہے۔

بیرونی روابط

https://www.facebook.com/TehreekSirateMustaqeem/# https://www.facebook.com/DrAshrafAsifJalali/#

حوالہ جات

- See more at: http://www.tahaffuz.com/4439/#sthash.pL6zNn86.dpuf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tahaffuz.com (Error: unknown archive URL)