"چن شی ہوانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.chinawikipedia.com/chinahistory.html تاریخ چین] |
* [http://www.chinawikipedia.com/chinahistory.html تاریخ چین] |
||
* [http://heritage-key.com/china/whats-inside-qin-shi-huangs-tomb '"چن شی ہوانگ کے مقبرے کے اندر کیا ہے؟'"] |
* [http://heritage-key.com/china/whats-inside-qin-shi-huangs-tomb '"چن شی ہوانگ کے مقبرے کے اندر کیا ہے؟'"] {{wayback|url=http://heritage-key.com/china/whats-inside-qin-shi-huangs-tomb |date=20120630024742 }} |
||
[[زمرہ:چن شی ہوانگ]] |
[[زمرہ:چن شی ہوانگ]] |
نسخہ بمطابق 03:35، 4 فروری 2021ء
| ||||
---|---|---|---|---|
(روایتی چینی میں: 趙政) | ||||
چین کا بادشاہ | ||||
دور حکومت | 7 مئی 247 – 220 قبل مسیح | |||
شاہ چین | ||||
دور | 220 ق م– 10 ستمبر210 ق۔م | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 7 فروری 260 ق۔م ہاندان |
|||
وفات | 10 اگست 210 BC (age 50[2]) گوانگزونگ کاؤنٹی |
|||
شہریت | چن خاندان چین |
|||
والد | شاہ زونگیانگ | |||
والدہ | لیڈی ژاو | |||
خاندان | چن خاندان | |||
نسل | ولی عہد فوسو چین ایر شی شہزادہ گاو |
|||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، شہنشاہ ، حاکم ، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم چینی | |||
درستی - ترمیم |
چن شی ہوانگ | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 秦始皇 | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
ینگ زنگ | |||||||||||||||||||
چینی | 嬴政 | ||||||||||||||||||
|
چن شی ہوانگ (秦始皇) (259 BC – 210 BC)،[3][4] ذاتی نام ینگ زنگ (嬴政) چن خاندان کے بانی اور متحدہ چین کے پہلے شہنشاہ تھے۔ آپ تیرہ برس کی عمر میں چینی ریاست چن میں 246 ق م میں بر سر اقتدار آئے اور 238 ق م تک ان کے ساتھ قائم مقام بادشاہ حکمرانی کرتا رہا۔ 221 ق م میں تمام جاگیر دارانہ ریاستیں فتح کر کے وہ متحدہ چین کے پہلے حکمران بنے۔ انہوں نے اپنے لیے شی ہوانگ تی نام منتخب کیا جس کا مطلب ہے پہلا شہنشاہ۔
وفات
شی ہوانگ تی 210 ق م میں وفات پا گیا۔
حوالہ جات
- ↑ Ren Changhong & al. Rise and Fall of the Qin Dynasty۔ Asiapac Books PTE Ltd.، 2000. ISBN 981-229-172-5.
- ↑ Although 49 by the Chinese reckoning.[1]
- ↑ "Emperor Qin Shi Huang -- First Emperor of China"۔ TravelChinaGuide.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2007
- ↑ Wood, Frances. (2008)۔ China's First Emperor and His Terracotta Warriors۔ Macmillan publishing. ISBN 0-312-38112-3, ISBN 978-0-312-38112-7. p 2.
بیرونی روابط
- تاریخ چین
- '"چن شی ہوانگ کے مقبرے کے اندر کیا ہے؟'" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ heritage-key.com (Error: unknown archive URL)