"چیرالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 62: سطر 62:


== وجہ تسمیہ ==
== وجہ تسمیہ ==
چیرالا کو شیراپوری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کے سمندر کا پانی دودھیہ نظر آتا ہے۔ چیرا کے اصل معنی [[ساڑی]] ہے اسی اس شہر کو چیرالا کہا جاتا ہے۔<ref name="about">{{cite web|title=About Chirala Municipality|url=http://chirala.cdma.ap.gov.in/|website=chirala.cdma.ap.gov.in|accessdate=1 جولائی 2017|language=en}}</ref>
چیرالا کو شیراپوری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کے سمندر کا پانی دودھیہ نظر آتا ہے۔ چیرا کے اصل معنی [[ساڑی]] ہے اسی اس شہر کو چیرالا کہا جاتا ہے۔<ref name="about">{{cite web|title=About Chirala Municipality|url=http://chirala.cdma.ap.gov.in/|website=chirala.cdma.ap.gov.in|accessdate=1 جولائی 2017|language=en|archive-date=2019-11-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20191123001210/http://www.chirala.cdma.ap.gov.in/|url-status=dead}}</ref>
== جغرافیہ ==
== جغرافیہ ==
چیرالہ[[خلیج بنگال]] کے ساحل پر سطح سمندر سے 3 میٹر (9.8 فٹ) کی اونچائی پر واقع ہے۔ اس کی جغرافیائی جہت {{Coord|15.8246|N|80.3521|E|}} ہے۔<ref name="geo"/>
چیرالہ[[خلیج بنگال]] کے ساحل پر سطح سمندر سے 3 میٹر (9.8 فٹ) کی اونچائی پر واقع ہے۔ اس کی جغرافیائی جہت {{Coord|15.8246|N|80.3521|E|}} ہے۔<ref name="geo"/>

نسخہ بمطابق 05:30، 4 فروری 2021ء


చీరాల
قصبہ (بلدیہ)
چیرالا ریلوے اسٹیشن
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعپرکاسم
رقبہ
 • کل13.30 کلومیٹر2 (5.14 میل مربع)
بلندی4 میل (13 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل87,200
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز523 xxx
رمز ٹیلیفون+91–8594
ویب سائٹChirala Municipality

چیرالا (انگریزی: Chirala) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ ہے جو بارت کی ریاست آندھرا پردیش میں کے پرکاسم ضلع میں ایک بلدیہ واقع ہے [1][2] اور چیرالا منڈل کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔[3]

وجہ تسمیہ

چیرالا کو شیراپوری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کے سمندر کا پانی دودھیہ نظر آتا ہے۔ چیرا کے اصل معنی ساڑی ہے اسی اس شہر کو چیرالا کہا جاتا ہے۔[4]

جغرافیہ

چیرالہخلیج بنگال کے ساحل پر سطح سمندر سے 3 میٹر (9.8 فٹ) کی اونچائی پر واقع ہے۔ اس کی جغرافیائی جہت 15°49′29″N 80°21′08″E / 15.8246°N 80.3521°E / 15.8246; 80.3521 ہے۔[5]

آب و ہوا

یہاں کا درجہ حرارت نسبتا گرم ہے۔ پورے کا اوسط درجہ حرارت 28.5 °C (83.3 °F) ہے۔خلیج بنگال پر واقع ہونے کی وجہ سے موسم سرما سرد اور موسم گرما نیاہت گرم ہوتا ہے۔ اس کی جغراجیائی وققع کی وجہ سے یہاں جنوب مغربی مانسون اور شمال مشرقی مانسون دونوں آتے ہیں۔[6]

حکومت

چیرالہ ایک درجہ اول کا بلدیہ ہے۔ اس کی کی تاسیس 1 اپریل 1948ء کو ہوئی تھی اس کا کل رقبہ 13.57 مربع کلو میٹر ہے اور کل 33 الیکشن وارڈ ہیں۔

معاشیات

یہاں کپڑوں کی بنائی کا کام بہت بڑے پیمانے پر ہوتا ہے اور اسی کیے یہاں کی ساڑیاں بھی مشہور ہیں۔[7]

شماریات

بھارت میں مردم شماری، 2011ء کے مطابق شہر کی کل آبادی 172,826 ہے جس میں 85,735 اور 87,091 خواتین ہیں۔[8]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "District Census Handbook – Prakasam" (PDF)۔ Census of India۔ صفحہ: 16–17, 44۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2015 
  2. "Guntur District Mandals" (PDF)۔ Census of India۔ صفحہ: 141,175۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2015 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chirala" 
  4. "About Chirala Municipality"۔ chirala.cdma.ap.gov.in (بزبان انگریزی)۔ 23 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2017 
  5. "CLIMATE: CHIRALA"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2016 
  6. S Murali (14 اکتوبر 2015)۔ "Chirala weavers upbeat over heavy procurement orders"۔ The Hindu۔ Chirala۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2016 
  7. http://www.censusindia.gov.in/pca/SearchDetails.aspx?Id=669574