"پنجاب، بھارت کے اضلاع کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 190: | سطر 190: | ||
| align="right" | 1,093 |
| align="right" | 1,093 |
||
| align="right" | 830 |
| align="right" | 830 |
||
| http://www.sasnagar.gov.in/ |
| http://www.sasnagar.gov.in/{{wayback|url=http://www.sasnagar.gov.in/ |date=20190810092358 }} |
||
|- bgcolor="#F4F9FF" |
|- bgcolor="#F4F9FF" |
||
|20 |
|20 |
نسخہ بمطابق 02:44، 11 فروری 2021ء
پنجاب کا ضلع ریاست ہندوستان کی ایک جغرافیہ انتظامی اکائی ہے جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ ہوتا ہے، ایک آفیسر جو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یا ضلع مجسٹریٹ کی اعانت پنجاب سول سروس اور دوسری ریاستی سروسز کے متعدد آفیسر کرتے ہیں۔
جائزہ
سینئر سپرنٹنڈٹ پولیس ، انڈین پولیس سروس کا اک آفیسر ضلع کے اندر امن امان ، قانون اور دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے۔ آفیسر کی مدد کے لیے پنجاب پولیس سروس اور پنجاب پولیس افسران اس کی مدد کرتے ہیں۔
ڈویژن جنگلات آفیسر جو محکمہ جنگلات سروس سے تعلق رکھتا ہے وہ ضلع کے جنگلات، ماحول اور جنگلی حیات سے متعلق مسائل کا انتظام کرنے کا ذمہ ہوتا ہے۔ اس کی مدد کے لیے پنجاب جنگلات سروس اور پنجاب جنگلات افسران اور پنجاب جنگلی حیات کے افسران ہوتے ہیں۔
ہر سیکٹر کی بہبود کے لیے اس بہبود ڈیپارٹمنٹ کا ضلعی سربراہ کرتا ہے ، ڈیپارٹمنٹ اریگیشن ، پی ڈبلیو ڈی ، زراعت، صحت، تعلیم وغیرہ۔
پنجاب اضلاع فہرست
پنجابی اضلاع کا مختصر جائزہ
ہندوستانی پنجاب کے کل بائیس اضلاع ہیں۔
لدھیانہ کی آبادی پنجاب کے اضلاع میں سب سے زیادہ ہے۔ لدھیانہ شہر ضلع کا ہیڈکوارٹر ہے اور پنجاب انڈسٹری کا مرکز ہے۔
لدھیانہ کا نام لودھی سلطنت سے لیا گیا ہے جو پندرھویں صدی میں قائم تھی۔
لدھیانہ کے بعد امرتسر دوسرے پر بلحاظ آبادی دوسرا ضلع ہے۔ امرتسر کا بارڈر پاکستانی پنجاب کے اضلاع لاہور، قصور اور شیخوپورہ سے لگتا ہے۔
گورداسپور پنجاب کے ماجھا علاقے میں واقع ہے جو پنجاب کا شمال مغربی حصہ بنتا ہے۔ اس کا بارڈر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے ضلع نارووال سے ملتا ہے۔ یہ پنجاب کا تسیرا گنجاب آباد ضلع ہے۔
ہشیارپور پنجاب کا قدیم ترین ضلع ہے جو شمال میں واقع ہے۔ اس میں دو دریا ستلج اور بیاس بہتے ہیں۔ اسے صوفیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اس ضلع میں بہت سے ڈیرے ہیں۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کالج کسی زمانے میں پنجاب یونیورسٹی کا کیمپس تھا۔
حوالہ جات
- ↑ "پالیسی NIC" (PDF)۔ 11 ستمبر 2008 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2018
- ↑ "پنجاب کے ضلع - حجم اور آبادی"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016
- ↑ مردم شماری 2011 میں کوئی ڈیٹا شامل نہیں
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر Districts of Punjab, India سے متعلق تصاویر