"کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 15: سطر 15:
# کسی کے رو بہ رو [[جلق]] یا خودلذتی کا مظاہرہ
# کسی کے رو بہ رو [[جلق]] یا خودلذتی کا مظاہرہ
# آبروزیزی
# آبروزیزی
# کم سن بچوں کی جسم فروشی<ref>[http://www.laaltain.com/بچوں-کا-جنسی-استحصال/ کم سن بچوں کا استحصال:حمیرا اشرف]</ref>
# کم سن بچوں کی جسم فروشی<ref>{{Cite web |url=http://www.laaltain.com/%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AD%D8%B5%D8%A7%D9%84/ |title=کم سن بچوں کا استحصال:حمیرا اشرف |access-date=2016-11-16 |archive-date=2017-07-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170715070704/http://www.laaltain.com/%d8%a8%da%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%ac%d9%86%d8%b3%db%8c-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%ad%d8%b5%d8%a7%d9%84/ |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:27، 5 مارچ 2021ء

کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری، جسے انگریزی میں پیڈوفیلیا کہا جاتا ہے، ایک نفسیاتی مرض ہے۔ اور اس مرض کا شکار ایک عام شادی شدہ زندگی نہیں گزار سکتا بلکہ بالغ عورت کے ساتھ ازدواجی تعلقات رکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ اس کی توجہ کم عمر بچیوں کی طرف ہی ہوتی ہے۔[1]

مرض کا سماجی زندگی پر مضر اثر

کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری یا پیڈوفیلیاکو ایک ذہنی مرض ہے۔ اس مرض سے جو فرد متاثر ہوتا ہے وہ کسی بالغ شخص سے جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے ناپسندیدگی اور کراہت محسوس کرتا ہے۔ یہ کراہت بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک عام فرد بچوں سے جنسی انداز کی قربت کے بارے میں محسوس کر سکتا ہے۔ مغربی ممالک میں یہ غیر قانونی عمل اور میلان سمجھا جاتا ہے اور اس کے قوانین بھی سخت ہوتے ہیں۔[1]

انٹرنیٹ کے ذریعے اس مرض کا فروغ

انٹرنیٹ کے ذریعے سخت قسم کی پابندیوں اور آئے دن ہونے والے قانونی ایجنسیوں کے دھاووں کے باوجود بچوں کی جنسی صنعت (Child Sex Industry) بین الاقوامی بازاز میں ایک اہم تجارت بن چکی ہے۔[1]

جنسی استحصال کی مختلف شکلیں

  1. بچوں کو شہوانی انداز سے چھونا
  2. معصوم بچوں سے جنسی عمل کے متعلق گفتگو
  3. فحش مواد کی فراہمی
  4. کسی کے رو بہ رو جلق یا خودلذتی کا مظاہرہ
  5. آبروزیزی
  6. کم سن بچوں کی جسم فروشی[2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ جنسی میلانات تحریر : ابوزید(دبئی)
  2. "کم سن بچوں کا استحصال:حمیرا اشرف"۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2016