"صغرہ امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مجلس ایوان بالا پاکستان کے خواتین ارکان
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:


== سیاسی زندگی ==
== سیاسی زندگی ==
فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سیدہ صغرہ نے امریکہ میں کام کیا اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے مشیر کی حیثیت سے کام کیا۔ انہوں نے 1998ء سے 1999ء کے دوران [[جھنگ]] کے ضلع کونسل کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، اور عام انتخابات 2002ء میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دو بار [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=http://elections.com.pk/candidatedetails.php?id=11614|title=PPP affiliation|publisher=Elections PK|accessdate=اکتوبر 8, 2011}}</ref>
فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سیدہ صغرہ نے امریکہ میں کام کیا اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے مشیر کی حیثیت سے کام کیا۔ انہوں نے 1998ء سے 1999ء کے دوران [[جھنگ]] کے ضلع کونسل کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، اور عام انتخابات 2002ء میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دو بار [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=http://elections.com.pk/candidatedetails.php?id=11614|title=PPP affiliation|publisher=Elections PK|accessdate=اکتوبر 8, 2011|archive-date=2012-04-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20120425052021/http://elections.com.pk/candidatedetails.php?id=11614|url-status=dead}}</ref>


سیدہ صغرہ 24 نومبر 2003ء کو وزیر سماجی بہبود مقرر کی گئیں اور 18 جون 2004ء کو انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے نانا کرنل سید عابد حسین بھی سیاست دان تھے جن کا تعلق [[پاکستان مسلم لیگ|مسلم لیگ]] سے تھا۔ ان کے نانا نے قائداعظم [[محمد علی جناح]] کی سربراہی میں [[دہلی]] کی پارلیمنٹ میں [[پاکستان مسلم لیگ]] کی نمائندگی کی۔
سیدہ صغرہ 24 نومبر 2003ء کو وزیر سماجی بہبود مقرر کی گئیں اور 18 جون 2004ء کو انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے نانا کرنل سید عابد حسین بھی سیاست دان تھے جن کا تعلق [[پاکستان مسلم لیگ|مسلم لیگ]] سے تھا۔ ان کے نانا نے قائداعظم [[محمد علی جناح]] کی سربراہی میں [[دہلی]] کی پارلیمنٹ میں [[پاکستان مسلم لیگ]] کی نمائندگی کی۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.worldleaders.columbia.edu/participants/syeda-sughra-imam World leaders forum], Columbia University participants
* [http://www.worldleaders.columbia.edu/participants/syeda-sughra-imam World leaders forum] {{wayback|url=http://www.worldleaders.columbia.edu/participants/syeda-sughra-imam |date=20171223004911 }}, Columbia University participants


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:32، 30 مارچ 2021ء

صغرہ امام
معلومات شخصیت
پیدائش 14 نومبر 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدہ صغرہ امام (انگریزی: Sughra Imam) (ولادت: 14 نومبر 1972ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔ مارچ 2009ء اور مارچ 2015ء کے درمیان میں پنجاب سے انہوں نے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سینیٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[1]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

سیدہ صغرہ امام 14 نومبر 1972ء کو پاکستان کے لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے۔ وہ دو سیاست دان، سید فخر امام اور سیدہ عابدہ حسین کی بیٹی ہیں۔ سیدہ صغرہ نے اپنی تعلیم ہارورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی۔

سیاسی زندگی

فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سیدہ صغرہ نے امریکہ میں کام کیا اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے مشیر کی حیثیت سے کام کیا۔ انہوں نے 1998ء سے 1999ء کے دوران جھنگ کے ضلع کونسل کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، اور عام انتخابات 2002ء میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دو بار پاکستان پیپلز پارٹی سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2]

سیدہ صغرہ 24 نومبر 2003ء کو وزیر سماجی بہبود مقرر کی گئیں اور 18 جون 2004ء کو انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے نانا کرنل سید عابد حسین بھی سیاست دان تھے جن کا تعلق مسلم لیگ سے تھا۔ ان کے نانا نے قائداعظم محمد علی جناح کی سربراہی میں دہلی کی پارلیمنٹ میں پاکستان مسلم لیگ کی نمائندگی کی۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Profile Senate of Pakistan. Accessed 12 نومبر 2015
  2. "PPP affiliation"۔ Elections PK۔ 25 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 8, 2011