"سوربھی جیوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 98: سطر 98:
| جدائیاں
| جدائیاں
| انڈی میوزک لیبل
| انڈی میوزک لیبل
| style="text-align:center;" | <ref>{{حوالہ ویب|url=https://hindi.timesnownews.com/bollywood/video/darshan-raval-and-shreya-ghoshal-new-latest-song-video-judaiyaan-gana-video/669012|title=दर्शन रावल और सुरभि ज्योति के नए सॉन्ग 'जुदाईयां' का वीडियो रिलीज होते ही वायरल, देखे वीडियो|website=hindi.timesnownews.com}}</ref>
| style="text-align:center;" | <ref>{{حوالہ ویب|url=https://hindi.timesnownews.com/bollywood/video/darshan-raval-and-shreya-ghoshal-new-latest-song-video-judaiyaan-gana-video/669012|title=दर्शन रावल और सुरभि ज्योति के नए सॉन्ग 'जुदाईयां' का वीडियो रिलीज होते ही वायरल, देखे वीडियो|website=hindi.timesnownews.com|access-date=2021-03-28|archive-date=2020-10-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20201028202238/https://hindi.timesnownews.com/bollywood/video/darshan-raval-and-shreya-ghoshal-new-latest-song-video-judaiyaan-gana-video/669012|url-status=dead}}</ref>
|}
|}



نسخہ بمطابق 22:43، 18 اپریل 2021ء

سوربھی جیوتی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 مئی 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوربھی جیوتی (پیدائش: 29 مئی 1988) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو قبول ہے میں زویا کی تصویر کشی کے لیے مشہور ہے۔ انہوں نےقبول ہے کے سیزن 2 میں بھی زویا اور ناگن 3 میں بیلا کا کردار ادا کیاہے۔

ابتدائی زندگی

جیوتی کی پیدائش بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ہوئی۔ اس نے ابتدائی تعلیم شیو جیوتی پبلک اسکول سے حاصل کی اور پھر ہنس راج مہیلا مہا اسکول سے گریجویشن کی۔ [1]

کیریئر

جیوتی نے علاقائی تھیٹر اور فلموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ وہ ریڈیو جاکی بھی رہی ہیں۔ انہوں نے پنجابی زبان میں بننے والی فلموں اک کڑی پنجاب دی ، رولا پے گیا اور منڈے پٹیالہ دے کے علاوہ پنجابی ٹیلی ویژن سیریز اکھیاں توں دور جائیں نا اور کچ دیاں ونگاں میں بھی اداکاری کی ۔

فلمو گرافی

کلید
ایسی فلمیں جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال عنوان کردار زبان حوالہ
2010 اک کڑی پنجاب دی گرمیت کور پنجابی style="text-align:center;"
2012 رولا پے گیا دوبارہ پنجابی
منڈے پٹیالہ دے پریانکا پنجابی
2021 سونم گپتا بیوفا ہے سونم گپتا ہندی

ویب

سال عنوان کردار نیٹ ورک Ref(s)
2016 دیسی ایکسپلورر تائیوان شریک یوٹیوب پر ٹریول ویب سیریز [2]
دیسی ایکسپلورر یاس آئلینڈ [3]
2017 تنہائیاں میرا کپور ہاٹ اسٹار [4]
2021 قبول ہے 2.0 زویا فاروقی ذی 5 [5]

میوزک ویڈیو

سال عنوان چینل Ref(s)
2018 ہاں جی اوایس ایم ریکارڈز [6]
2020 آج بھی وی وائی آر ایل اویجنلز [7]
2020 جدائیاں انڈی میوزک لیبل [8]

ایوارڈز اور نامزدگی

سال ایوارڈ قسم نتیجہ دکھائیں Ref(s)
2013 انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ گریٹ8! سال کی اداکار (خواتین) فاتح قبول ہے [9]
بہترین اداکارہ نامزد [10]
انڈین ٹیلی ایوارڈ نیا چہرہ خواتین فاتح [11]
بہترین اسکرین جوڑےکرن سنگھ گروور کے ساتھ ) فاتح
گولڈ ایوارڈ بہترین ڈیبیو خاتون فاتح [12]
بہترین اسکرین جوڑی



(کرن سنگھ گروور کے ساتھ)
فاتح
2015 بہترین اسکرین جوڑی



( کرنویر بوہرہ کے ساتھ)
فاتح [13]
2018 سب سے فٹ فٹ اداکارہ فاتح [14]
انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری) نامزد ناگن 3 [15]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "The Tribune, Chandigarh, India - JALANDHAR PLUS"۔ sarangi.co.uk۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  2. "Sukriti Kandpal and Surbhi Jyoti on boyfriend hunt and the result is hilarious - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  3. "Pooja Gor shares some fun moments with Karan Wahi and Surbhi Jyoti in Abu Dhabi, see pics - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  4. "Barun Sobti and Surbhi Jyoti's web series Tanhaiyan to go live this Valentine's Day - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2017 
  5. "Surbhi Jyoti on Qubool Hai 2.0: Asad and Zoya come back on OTT in a new avatar" 
  6. "Haanji : Surbhi Jyoti's New Music Video is Peppy, Catchy and You Ought to Say 'Haanji' for the Track!"۔ 2018-11-06 
  7. "Ali Fazal, Surbhi Jyoti feature in Vishal Mishra's song 'Aaj bhi'" 
  8. "दर्शन रावल और सुरभि ज्योति के नए सॉन्ग 'जुदाईयां' का वीडियो रिलीज होते ही वायरल, देखे वीडियो"۔ hindi.timesnownews.com۔ 28 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  9. "The Indian Television Academy Awards 2013 winners"۔ The Indian Television Academy۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. "THE INDIAN TELEVISION ACADEMY AWARDS 2013 - TOP - 5 NOMINEES (JURY & POPULAR)"۔ Indiantelevisionacademy.com۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  11. "Indian Telly Awards Nominations 2013"۔ Indiantelevision.com۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021 
  12. Girija Narayan (23 July 2013)۔ "Photos: 2013 Boroplus Gold Awards Winners List!"۔ Oneindia.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015 
  13. Parismita Goswami (5 June 2015)۔ "Zee Gold Awards 2015: Divyanka Tripathi, Karan Patel, Gautam Gulati Bag Awards; Winners' List"۔ International Business Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015 
  14. "Gold Awards 2018 winners list: TV beauties Hina Khan, Mouni Roy and Surbhi Jyoti bag prestigious gold trophies - Free Press Journal"۔ 20 June 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  15. "JURY TOP-5 - .: Indian Television Academy :."۔ archive.fo۔ 3 December 2018۔ 03 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2018