"وریام سنگھ سندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''وریام سنگھ سندھو''' (پیدائش: [[10 ستمبر]] [[1945ء]]) ایک پنجابی کہانی نویس ہیں۔ [[2000ء]] میں، انہیں اپنے کہانی مجموعے ''چوتھی کوٹ'' کے لئے [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] ملا۔<ref name=sahitya>{{cite news|title=Sahitya Akademi awards presented|url=http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm|accessdate=جون 27, 2012|newspaper=The Hindu|date=فروری 21, 2001}}</ref> وہ اعلی پائے کے[[پنجابی]] ادیب ہیں،<ref>{{cite book|title=Towards the Contemporary Period: From the Mid-nineteenth to the End of the Twentieth Century|author=Chahryar Adle|author2=Madhavan K. Palat|author3=Anara Tabyshalieva|publisher=UNESCO|year=2005|isbn=9231039857|page=894}}</ref> ان کی تصانیف [[ہندی زبان|ہندی]]، [[بنگالی زبان|بنگالی]]، [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔
'''وریام سنگھ سندھو''' (پیدائش: [[10 ستمبر]] [[1945ء]]) ایک پنجابی کہانی نویس ہیں۔ [[2000ء]] میں، انہیں اپنے کہانی مجموعے ''چوتھی کوٹ'' کے لئے [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] ملا۔<ref name=sahitya>{{cite news|title=Sahitya Akademi awards presented|url=http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm|accessdate=جون 27, 2012|newspaper=The Hindu|date=فروری 21, 2001|archive-date=2013-11-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20131105080937/http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm|url-status=dead}}</ref> وہ اعلی پائے کے[[پنجابی]] ادیب ہیں،<ref>{{cite book|title=Towards the Contemporary Period: From the Mid-nineteenth to the End of the Twentieth Century|author=Chahryar Adle|author2=Madhavan K. Palat|author3=Anara Tabyshalieva|publisher=UNESCO|year=2005|isbn=9231039857|page=894}}</ref> ان کی تصانیف [[ہندی زبان|ہندی]]، [[بنگالی زبان|بنگالی]]، [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
سطر 50: سطر 50:
1990 [[سجان سنگھ]] انعام
1990 [[سجان سنگھ]] انعام


2000 پنجابی لئی ساہت اکادمی انعام <ref>http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm</ref> (چوتھی کونٹ کہانی-مجموعہ نوں )
2000 پنجابی لئی ساہت اکادمی انعام <ref>{{Cite web |url=http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-11-26 |archive-date=2013-11-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131105080937/http://hindu.com/2001/02/21/stories/0221000z.htm |url-status=dead }}</ref> (چوتھی کونٹ کہانی-مجموعہ نوں )


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 05:52، 23 اپریل 2021ء

وریام سنگھ سندھو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 ستمبر 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اکیڈمک ،  مصنف ،  افسانہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Chauthi Koot ) (2000)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وریام سنگھ سندھو (پیدائش: 10 ستمبر 1945ء) ایک پنجابی کہانی نویس ہیں۔ 2000ء میں، انہیں اپنے کہانی مجموعے چوتھی کوٹ کے لئے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز ملا۔[3] وہ اعلی پائے کےپنجابی ادیب ہیں،[4] ان کی تصانیف ہندی، بنگالی، اردو اور انگریزی میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی

وریام سنگھ سندھو 1945ء میں صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کے گاؤں چونڈا کلاں ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔یہ ان کا ننھیالی گاؤں بھی ہے۔ وہ پانچ بہن بھائی تھے، تین بہنیں اور دو بھائی۔ وریام سنگھ سندھو سب سے بڑے ، ماں باپ کی پہلی اولاد ہیں۔ ان کا ننھیال اؤلکھ جٹّ خاندان ہے۔[5] بی۔اے۔، بی۔ایڈّ۔ کر کے وہ اسکول ماسٹر بن گئے۔ نوکری کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایم اے، ایم۔فل۔ بھی کر لئے اور لائلپور خالصہ کالج میں پنجابی کے لکچرار ہو گئے۔ وہ ایک روشن خیال ترقی پسند مارکسٹ ادیب ہیں۔ ان کی تخلیقات; کہانی مجموعہ: لواے دے ہتھ (1971)، انگ-سنگ (1979)، بھجیاں باہیں (1987)، چوتھی کوٹ (1998) اتے تل-پھلّ (2000); ہور رچناواں: کروٹ (سمپادت)، کتھا-دھارا (سمپادت)، کلونت سنگھ ورک دا کہانی دنیا، کشتی دا دھرو تارہ-کرتار سنگھ، پردیشی پنجاب، گفا وچلی اڈان (سوے-جیونی)، غدر لہر دی گاتھا، پردیسی پنجاب (سفرنامہ) اور وگدی سی راوی (سفرنامہ) ۔اوہناں دی کتاب 'چوتھی کونٹ' کو ساہت اکادمی انعام ملا ہے ۔ اس کے علاوہ انہیں ان کی ادبی اور تحقیقی تخلیقات پر مختلف اعزاز اور انعامات مل چکے ہیں۔لئی مل چکے ہن ۔

دلدل وریام سنگھ سندھو

تخلیقات

کہانیوں کے مجموعے

لواے دے ہتھ (1971)
انگ-سنگ (1979)
بھجیاں باہیں (1987)
چوتھی کوٹ (1998)
تل-پھلّ (2000)
چونویاں کہانیاں
کروٹ (سمپادت)
کتھا-دھارا (سمپادت)

غیر-فکشن

کلونت سنگھ ورک دا کہانی دنیا
کشتی دا دھرو تارہ-کرتار سنگھ 
پردیشی پنجاب
گفا وچلی اڈان (سوے-جیونی)
غدر لہر دی گاتھا
پردیسی پنجاب (سفرنامہ)
وگدی سی راوی (سفرنامہ)

انعام

1979 ہیرا سنگھ درد انعام

1980 گرو نانک دیوَ یونیورسٹی کا بھائی ویر سنگھ انعام

1981 پنجاب ساہت اکادمی انعام

1988 کلونت سنگھ ورک انعام

1990 سجان سنگھ انعام

2000 پنجابی لئی ساہت اکادمی انعام [6] (چوتھی کونٹ کہانی-مجموعہ نوں )

حوالہ جات

  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2019
  2. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#PUNJABI — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2019
  3. "Sahitya Akademi awards presented"۔ The Hindu۔ فروری 21, 2001۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 27, 2012 
  4. Chahryar Adle، Madhavan K. Palat، Anara Tabyshalieva (2005)۔ Towards the Contemporary Period: From the Mid-nineteenth to the End of the Twentieth Century۔ UNESCO۔ صفحہ: 894۔ ISBN 9231039857 
  5. http://www.parvasi.com/index.php?option=com_content&task=view&id=10130&Itemid=95
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020