"محبوب علی قیصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 28: سطر 28:


== کیرئر ==
== کیرئر ==
انہوں نے اپنے سیاسی کیرئر کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس سے کی۔ وہ 2007ء تا 2010ء آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔ <ref>{{cite news| url=http://www.hindu.com/2007/09/25/stories/2007092559010100.htm | location=Chennai, India | work=The Hindu | title=Rahul Gandhi made general secretary | date=2007-09-25}}</ref> بعد میں انہوں نے کچھ سیاسی اختلافات کی وجہ سے کانگریس کو چھوڑ دیا اور لوک جن شکتی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ وہ 2010ء تا 2013ء [[بہار پردیش کانگریس کمیٹی]] کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite news| url=http://economictimes.indiatimes.com/news/politics/nation/Congress-wooing-Muslims-ahead-of-Bihar-polls/articleshow/6129274.cms | work=The Times Of India | title=Congress wooing Muslims ahead of Bihar polls | date=2010-07-05}}</ref><ref>{{cite news|publisher = Financial Express |title = Congress sacks warring leaders in Bihar unit |url = http://www.financialexpress.com/news/congress-sacks-warring-leaders-in-bihar-unit/628534/|date = 3 جون 2010|accessdate = 2010-07-15}}</ref><ref>{{cite news|publisher = Hindustan Times|title = New Bihar PCC chief has his task cut out. |url = http://www.thefreelibrary.com/New+Bihar+PCC+chief+has+his+task+cut+out.-a0228058499 |date = |accessdate = 2010-07-15}}</ref>
انہوں نے اپنے سیاسی کیرئر کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس سے کی۔ وہ 2007ء تا 2010ء آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔ <ref>{{cite news | url=http://www.hindu.com/2007/09/25/stories/2007092559010100.htm | location=Chennai, India | work=The Hindu | title=Rahul Gandhi made general secretary | date=2007-09-25 | access-date=2020-02-09 | archive-date=2007-10-11 | archive-url=https://web.archive.org/web/20071011201653/http://www.hindu.com/2007/09/25/stories/2007092559010100.htm | url-status=dead }}</ref> بعد میں انہوں نے کچھ سیاسی اختلافات کی وجہ سے کانگریس کو چھوڑ دیا اور لوک جن شکتی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ وہ 2010ء تا 2013ء [[بہار پردیش کانگریس کمیٹی]] کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite news| url=http://economictimes.indiatimes.com/news/politics/nation/Congress-wooing-Muslims-ahead-of-Bihar-polls/articleshow/6129274.cms | work=The Times Of India | title=Congress wooing Muslims ahead of Bihar polls | date=2010-07-05}}</ref><ref>{{cite news|publisher = Financial Express |title = Congress sacks warring leaders in Bihar unit |url = http://www.financialexpress.com/news/congress-sacks-warring-leaders-in-bihar-unit/628534/|date = 3 جون 2010|accessdate = 2010-07-15}}</ref><ref>{{cite news|publisher = Hindustan Times|title = New Bihar PCC chief has his task cut out. |url = http://www.thefreelibrary.com/New+Bihar+PCC+chief+has+his+task+cut+out.-a0228058499 |date = |accessdate = 2010-07-15}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 22:06، 14 اگست 2021ء

محبوب علی قیصر
تفصیل=
تفصیل=

رکن پارلیمان (بھارت) of the 16th Lok Sabha
آغاز منصب
16 مئی 2009
Dinesh Chandra Yadav
 
معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش 175 پاٹلی پتر کالونی, پٹنہ
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
لوک جن شکتی پارٹی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد صائمہ, یوسف اور رابعہ
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محبوب علی قیصر (انگریزی: Mehboob Ali Kaiser) بھارت کے سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق بھارت کی ریاست بہار کے سہرسہ ضلع کے سمری بختیار پور سے ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیرئر کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس سے کی۔ وہ بہار اسمبلی میں سمری بختیار پور اسمبلی حلقہ سے رکن مجلس قانون ساز رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 3 مرتبہ سمری بختیار پور کی نمائندگی کی۔ وہ حکومت بہار کی کابینہ کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ بھارت کے عام انتخابات، 2014ء میں کانگریس نے انہیں لوک سبھا کا ٹکٹ نہیں دیا جس کے بعد وہ لوک جن شکتی پارٹی میں شامل ہو گئے اور کھگڑیا سے انہوں نامزدگی فارم بھرا جہاں انہیں جیت حاصل ہوئی۔

ابتدائی زندگی

ان کی ولادت 13 مئی 1958ء کو سہرسہ میں ہوئی۔ ان کے والد چودھری صلاح الدین حکومت بہار کی کابینہ کے سابقہ رکن ہیں۔ ان کا تعلق سمری بختیار پور کے نواب خاندان سے ہے۔ ان کے دادا نواب نظیر الحسن سمری بختیار نوابی ریاست کے نواب تھے۔ ان کے بڑے بھائی فاروق بھی سیاست دان ہیں جنہیں لوک سبھا انتخابات میں دنیش یادو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ حکومت بہار میں وزیر برائے سائنس و تکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم رہ چکے ہیں۔[2] انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔

کیرئر

انہوں نے اپنے سیاسی کیرئر کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس سے کی۔ وہ 2007ء تا 2010ء آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔ [3] بعد میں انہوں نے کچھ سیاسی اختلافات کی وجہ سے کانگریس کو چھوڑ دیا اور لوک جن شکتی پارٹی میں شامل ہوگئے۔ وہ 2010ء تا 2013ء بہار پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔[4][5][6]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. Rahul to kick off Bihar poll campaign Hindustan Times
  3. "Rahul Gandhi made general secretary"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 2007-09-25۔ 11 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2020 
  4. "Congress wooing Muslims ahead of Bihar polls"۔ The Times Of India۔ 2010-07-05 
  5. "Congress sacks warring leaders in Bihar unit"۔ Financial Express۔ 3 جون 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2010 
  6. "New Bihar PCC chief has his task cut out."۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2010