"محمود دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20211003sim)) #IABot (v2.0.8.1) (GreenC bot |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
|students = [[محمود حسن دیوبندی]] ، [[اشرف علی تھانوی]] ، [[عزیز الرحمن عثمانی]] |
|students = [[محمود حسن دیوبندی]] ، [[اشرف علی تھانوی]] ، [[عزیز الرحمن عثمانی]] |
||
}} |
}} |
||
'''محمود دیوبندی''' (یا '''ملا محمود''') (وفات 1886) ایک [[بھارتی لوگ|بھارتی]] مسلمان عالم تھے جو [[دار العلوم دیوبند]] کے پہلے استاذ مقرر ہوئے۔<ref name="david">{{citation |author1=ڈیوڈ ایمینول سنگھ |title=The Independent Madrasas of India: Dar al-'Ulum, Deoband and Nadvat al-'Ulama, Lucknow |url=http://www.ocms.ac.uk/docs/madrasas_deoband.pdf |publisher=[[آکسفرڈ سینٹر فار مشن اسٹڈیز]] |accessdate=1 August 2020 |
'''محمود دیوبندی''' (یا '''ملا محمود''') (وفات 1886) ایک [[بھارتی لوگ|بھارتی]] مسلمان عالم تھے جو [[دار العلوم دیوبند]] کے پہلے استاذ مقرر ہوئے۔<ref name="david">{{citation |author1=ڈیوڈ ایمینول سنگھ |title=The Independent Madrasas of India: Dar al-'Ulum, Deoband and Nadvat al-'Ulama, Lucknow |url=http://www.ocms.ac.uk/docs/madrasas_deoband.pdf |publisher=[[آکسفرڈ سینٹر فار مشن اسٹڈیز]] |accessdate=1 August 2020 |archive-date=2020-11-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201124071539/http://www.ocms.ac.uk/docs/madrasas_deoband.pdf |url-status=dead }}</ref> ان کےسب سے ممتاز شاگرد [[محمود حسن دیوبندی]] ہیں۔<ref name="barbara">{{cite journal |jstor = 311825|title = The Madrasa at Deoband: A Model for Religious Education in Modern India|url = https://archive.org/details/sim_modern-asian-studies_1978-02_12_1/page/n112|last1 = Metcalf|first1 = Barbara|journal = Modern Asian Studies|year = 1978|volume = 12|issue = 1|pages = 111–134|doi = 10.1017/S0026749X00008179}}</ref> |
||
== سوانح == |
== سوانح == |
نسخہ بمطابق 21:10، 18 دسمبر 2021ء
ملا محمود دیوبندی | |
---|---|
ذاتی | |
وفات | 1886 |
مدفن | دیوبند |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
وجہ شہرت | دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاد |
مرتبہ | |
محمود دیوبندی (یا ملا محمود) (وفات 1886) ایک بھارتی مسلمان عالم تھے جو دار العلوم دیوبند کے پہلے استاذ مقرر ہوئے۔[1] ان کےسب سے ممتاز شاگرد محمود حسن دیوبندی ہیں۔[2]
سوانح
ملا محمود دار العلوم دیوبند کے بانی ، محمد قاسم نانوتوی کے ساتھی تھے۔ انھوں نے شاہ عبد الغنی سے حدیث پڑھی۔[3] 1866 میں جب دار العلوم دیوبند قائم ہوا تو وہ وہاں بطور استاد مقرر ہوئے۔[4] انھوں نے دار العلوم دیوبند میں بیس سال تک درس و تدریس کے فرائض انجام دیے؛ یہاں تک کہ سن 1886ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔[5] اور دیوبند ہی میں مدفون ہیں۔[3]
ان کے شاگردوں میں محمود حسن دیوبندی، اشرف علی تھانوی[6][5] اور عزیز الرحمن عثمانی شامل ہیں۔[7]
حوالہ جات
- ↑ ڈیوڈ ایمینول سنگھ، The Independent Madrasas of India: Dar al-'Ulum, Deoband and Nadvat al-'Ulama, Lucknow (PDF)، آکسفرڈ سینٹر فار مشن اسٹڈیز، 24 نومبر 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2020
- ↑ Barbara Metcalf (1978)۔ "The Madrasa at Deoband: A Model for Religious Education in Modern India"۔ Modern Asian Studies۔ 12 (1): 111–134۔ JSTOR 311825۔ doi:10.1017/S0026749X00008179
- ^ ا ب اسیر ادروی۔ Tazkirah مشاہیرِ ہند: کاروانِ رفتہ (بزبان Urdu) (دوسرا ، اپریل 2016 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المؤلفین۔ صفحہ: 229
- ↑ سید محبوب رضوی۔ تاریخ دار العلوم دیوبند۔ 1 (1992 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار العلوم دیوبند۔ صفحہ: 155
- ^ ا ب اسیر ادروی۔ حضرت شیخ الہند: حیات اور کارنامے [Shaykhul Hind: Life and Works] (بزبان Urdu) (April 2012 ایڈیشن)۔ دار العلوم دیوبند: شیخ الہند اکیڈمی۔ صفحہ: 39
- ↑ شاہد پرویز (1999)۔ "محمود حسن (18S1-1920)"۔ The Deoband movement till 1920 the ideological and institutional dimensions (PhD)۔ شعبۂ تاریخ ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی۔ صفحہ: 111۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2020
- ↑ عاشق الہیٰ بلند شہری۔ "عظیم عالم ، ملا محمود دیوبندی"۔ الاناقید الغالية من الاسانید العالیة (بزبان عربی)۔ کراچی: مکتبہ شیخ۔ صفحہ: 41