"ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:زر اشتراک درکار مواد کے روابط پر مشتمل صفحات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* House of Commons debate on Army Council and General Dyer, 8 July 1920 http://hansard.millbanksystems.com/commons/1920/jul/08/army-council-and-general-dyer |
* House of Commons debate on Army Council and General Dyer, 8 July 1920 http://hansard.millbanksystems.com/commons/1920/jul/08/army-council-and-general-dyer |
||
* [http://lachlan.bluehaze.com.au/churchill/amritsar.htm Winston Churchill's Amritsar Speech], 8 July 1920, UK House of Commons |
* [http://lachlan.bluehaze.com.au/churchill/amritsar.htm Winston Churchill's Amritsar Speech] {{wayback|url=http://lachlan.bluehaze.com.au/churchill/amritsar.htm |date=20101019100838 }}, 8 July 1920, UK House of Commons |
||
[[زمرہ:1864ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1864ء کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 06:35، 19 مارچ 2022ء
ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر Reginald Edward Harry Dyer | |
---|---|
ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر، 1919ء | |
عرف | امرتسر کا قصائی (The Butcher of Amritsar) جنرل ڈائر (General Dyer) |
پیدائش | 9 اکتوبر 1864 مری، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند |
وفات | 24 جولائی 1927 لانگ ایشٹن، سمرسٹ | (عمر 62 سال)
وفاداری | متحدہ مملکت |
سروس/ | برطانوی فوج |
سالہائے فعالیت | 1885–1920 |
درجہ | کرنل |
آرمی عہدہ | Seistan Force 25th Punjabis |
مقابلے/جنگیں | Third Anglo-Burmese War چترال فوجی مہم پہلی جنگ عظیم جلیانوالہ باغ قتل عام |
اعزازات | Companion of the Order of the Bath Mentioned in Despatches (2) |
شریک حیات | Anne Dyer (1904–1938+) |
کرنل ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر (Colonel Reginald Edward Harry Dyer) برطانوی فوج کے ایک افسر تھا جسے عارضی بریگیڈیئر جنرل بنایا گیا تھا جو صوبہ پنجاب، برطانوی ہند کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ قتل عام کا ذمہ دار تھا۔ ڈائر ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا تھا، لیکن وہ برطانیہ میں ایک مشہور ہیرو بن گیا، خاص کر برطانوی راج سے منسلک لوگوں کے درمیان۔[1] بعض مورخین یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ سانحہ برطانوی راج کے اختتام کی طرف ایک فیصلہ کن قدم تھا۔[2]
حوالہ جات
بیرونی روابط
- House of Commons debate on Army Council and General Dyer, 8 July 1920 http://hansard.millbanksystems.com/commons/1920/jul/08/army-council-and-general-dyer
- Winston Churchill's Amritsar Speech آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lachlan.bluehaze.com.au (Error: unknown archive URL), 8 July 1920, UK House of Commons