"الہام امین زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 3: سطر 3:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
امین زادہ 1964ء میں پیدا ہوئیں <ref>[http://rc.majlis.ir/fa/parliament_member/show/759872 Majlis profile]</ref> انھوں نے 1997ء میں [[یونیورسٹی آف گلاسگو|گلاسگو یونیورسٹی]] سے قانون میں پی ایچ ڈی کی <ref name="gun" /> ان کے پی ایچ ڈی کے مقالے کا عنوان ہے "اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امن و سلامتی: ایک قانونی اور عملی تجزیہ"۔
امین زادہ 1964ء میں پیدا ہوئیں <ref>{{Cite web |title=Majlis profile |url=http://rc.majlis.ir/fa/parliament_member/show/759872 |access-date=2022-03-13 |archive-date=2019-06-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190626021602/http://rc.majlis.ir/fa/parliament_member/show/759872 |url-status=dead }}</ref> انھوں نے 1997ء میں [[یونیورسٹی آف گلاسگو|گلاسگو یونیورسٹی]] سے قانون میں پی ایچ ڈی کی <ref name="gun" /> ان کے پی ایچ ڈی کے مقالے کا عنوان ہے "اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امن و سلامتی: ایک قانونی اور عملی تجزیہ"۔


== عملی زندگی ==
== عملی زندگی ==

نسخہ بمطابق 21:58، 22 اکتوبر 2022ء

الہام امین زادہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964ء (عمر 59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جناح اصول گرایان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گلاسگو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الہام امین زادہ ( فارسی: الهام امین‌زاده‎ ; پیدائش 1964ء) ایک ایرانی ماہر تعلیم، قانون ساز اور شہریت کے حقوق میں صدر حسن روحانی کی سابق معاون ہیں۔ وہ پہلے قانونی امور میں نائب صدر تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

امین زادہ 1964ء میں پیدا ہوئیں [1] انھوں نے 1997ء میں گلاسگو یونیورسٹی سے قانون میں پی ایچ ڈی کی [2] ان کے پی ایچ ڈی کے مقالے کا عنوان ہے "اقوام متحدہ اور بین الاقوامی امن و سلامتی: ایک قانونی اور عملی تجزیہ"۔

عملی زندگی

امین زادہ نے تہران یونیورسٹی میں قانون کے اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کیا اور ان کی خصوصیت بین الاقوامی عوامی قانون، توانائی کے قانون اور انسانی حقوق کے شعبوں میں ہے۔ [3] انھوں نےاسکول آف انٹرنیشنل ریلیشنز، علامہ طباطبائی یونیورسٹی اور امام صادق یونیورسٹی میں بھی پڑھایا۔ [4] انہوں نے 2004ء سے 2008ء تک مجلس کی ساتویں مدت میں بطور قانون ساز خدمات انجام دیں۔ [4] وہ مجلس کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کی نائب سربراہ تھیں۔

انہیں 11 اگست 2013ء کو ایرانی صدر حسن روحانی نے قانونی امور کے لیے نائب صدر مقرر کیا تھا جب حسن روحانی نے ایرانی معاشرے میں خواتین کی شمولیت کی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔

ںظریات

الہام کے مطابق پرتشدد خیالات مسلم دنیا کیلئے سب سے بڑا مسئلہ ہے اور دشمنوں کے ساتھ بعض مسلم ریاستوں کے اتحاد کے پیچھے ان کی جہالت کار فرما ہے۔ دشمنوں کےساتھ بعض نام نہاد اسلامی ممالک کے اتحاد سے دشمنان اسلام مسلم دنیا کے مالی وسائل کو لوٹ رہے ہیں اوریہ مسلم ریاستیں دیگر مسلم ممالک کو اسی راہ پر چلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔تکفیری دہشتگردوں کے تشدد اورجرائم پر بعض ممالک کا رویہ افسوس ناک ہے اوریہ لوگ اپنے مذہب کی غلط تشریح کرکے دشمنوں کیلئے اپنے دوستوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔ یہ ممالک اسلامی ملکوں میں شامل ہونے کے بجائے غیر مسلم ممالک کہ جو مسلمانوں کی نابودی چاہتے ہیں کے خیموں میں شامل ہوئے ہیں جس سے ان ممالک کی جہالت ظاہر ہوتی ہے۔ الہام عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمتوں کی وجہ، اسے بطور ہتھیار بنا کر اسلامی ممالک کو نشانہ بنانے کو قرار دیتیں ہیں۔[5]

حوالہ جات

  1. "Majlis profile"۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2022 
  2. "Faculty Members"۔ University of Tehran۔ 15 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2013 
  3. ^ ا ب
  4. http://www.taghribnews.com/ur/news/218274/%D9%BE%D8%B1%D8%AA%D8%B4%D8%AF%D8%AF-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81

بیرونی روابط