"شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
|||
سطر 63: | سطر 63: | ||
یہ دریائے پرل کے دہانہ علاقے کے لیے تین [[ہوائی اڈا|ہوائی اڈوں]] میں سے ایک ہے جبکہ دوسرے دو [[ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا]] اور [[گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا]] ہیں۔ |
یہ دریائے پرل کے دہانہ علاقے کے لیے تین [[ہوائی اڈا|ہوائی اڈوں]] میں سے ایک ہے جبکہ دوسرے دو [[ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا]] اور [[گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا]] ہیں۔ |
||
ہوائی اڈے کا [[ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا|ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے]] تک براہ راست فیری راستہ بھی موجود ہے جہاں سے مسافر بغیر امیگریشن کئے دو پروازوں کے درمیان ٹرانزٹ کے لیے منتقل ہو سکتے ہیں۔ <ref name=chinatour.net>{{cite web|url=http://chinatour.net/guangdong/shenzhen/airport/|title=Shenzhen Bao'an International Airport |
ہوائی اڈے کا [[ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا|ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے]] تک براہ راست فیری راستہ بھی موجود ہے جہاں سے مسافر بغیر امیگریشن کئے دو پروازوں کے درمیان ٹرانزٹ کے لیے منتقل ہو سکتے ہیں۔ <ref name=chinatour.net>{{cite web|url=http://chinatour.net/guangdong/shenzhen/airport/|title=Shenzhen Bao'an International Airport|website=Chinatour.net|accessdate=6 May 2017|archive-date=2017-06-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20170607144602/http://chinatour.net/guangdong/shenzhen/airport|url-status=dead}}</ref> |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
نسخہ بمطابق 20:41، 24 اکتوبر 2022ء
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا Shenzhen Bao'an International Airport 深圳宝安国际机场 | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
عامل | شینزین ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ | ||||||||||||||
خدمت | شینزین | ||||||||||||||
افتتاح | 12 اکتوبر 1991 | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
فوکس شہر برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 4 میٹر / 13 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 22°38′22″N 113°48′39″E / 22.63944°N 113.81083°E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | eng | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
CAAC airport chart | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2017) | |||||||||||||||
|
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 深圳宝安国际机场 | ||||||||||||||
روایتی چینی | 深圳寶安國際機場 | ||||||||||||||
|
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شینزین باوآن انٹرنیشنل ائیرپورٹ (آئی اے ٹی اے: SZX، آئی سی اے او: ZGSZ) (انگریزی: Shenzhen Bao'an International Airport) (چینی: 深圳宝安国际机场) سابقہ نام شینزین ہوانگتیان ہوائی اڈا (انگریزی: Shenzhen Huangtian Airport) چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شہر شینزین میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ دریائے پرل کے کنارے ضلع باوآن تعمیر کیا گیا ہے جو شہر کے مرکز کے شمال مغرب میں 32 کلومیٹر (20 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شنزین ائیرلائنز اور دونگہائی ایئرلائنز کا مرکز جبکہ چائنا ساؤدرن ائیرلائنز اور ہائنان ایئرلائنز کا فوکس شہر ہے۔ ہوائی اڈے کی بڑے پیمانے پر توسیع کی گئی ہے 2011ء میں دوسرا رن وے مکمل اور کھولا گیا اور 2013 میں ایک نئے ٹرمینل کا افتتاح ہوا۔
یہ دریائے پرل کے دہانہ علاقے کے لیے تین ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے جبکہ دوسرے دو ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا اور گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا ہیں۔ ہوائی اڈے کا ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے تک براہ راست فیری راستہ بھی موجود ہے جہاں سے مسافر بغیر امیگریشن کئے دو پروازوں کے درمیان ٹرانزٹ کے لیے منتقل ہو سکتے ہیں۔ [2]
تاریخ
ہوائی اڈے کا افتتاح 12 اکتوبر 1991ء کو ہوا۔ اس کا رقبہ 10.8 کلو میٹر (2700 ایکڑ) ہے۔ اس کا اصل رن وے 3400 میٹر طویل اور 45 میٹر چوڑا ہے، اور اس کے ایپرن میں 53 پارکنگ کی جگہ موجود ہے۔
2010ء میں شینزین ہوائی اڈے سے 26،713،610 مسافروں نے سفر کیا۔ چین کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستکے مطابق اس کا پانجواں نمبر ہے۔ ستمبر 2014ء میں کارگو کے لحاظ سے 947.150 ٹن فریٹ کے ساتھ یہ چین کا چوتھا مصروف ترین اور دنیا کا چوبیسواں مصروف ترین ہوائی اڈا تھا۔ ائیر چائنہ نے یہاں سے پہلی بین الاقوامی پرواز فرینکفرٹ، جرمنی کے لیے 21 مئی 2016ء کو کی۔ [3]
سابقہ ٹرمینلز
- ٹرمینل اے – اندرون ملک پروازوں کے لئے (بند از 10پی ایم 27 نومبر 2013)[4]
- ٹرمینل بی – اندرون ملک پروازوں کے لئے (بند از 10پی ایم 27 نومبر 2013)
- ٹرمینل ڈی – بین الاقوامی پروازوں کے لئے (بند از 10پی ایم 27 نومبر 2013)
ان ٹرمینلز کا کل رقبہ 152،000 مربع میٹر اور یہ 24 جیٹ ویز پر مشتمل تھے.[5]
-
ٹرمینل بی
-
ٹرمینل اے
مزید دیکھیے
چین کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست
حوالہ جات
- ↑ "UPS Launches Shenzhen Flights"۔ Ups.com۔ 8 فروری 2010۔ 24 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Shenzhen Bao'an International Airport"۔ Chinatour.net۔ 07 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017
- ↑ https://www.traveldailynews.asia/new-direct-connection-from-frankfurt-to-shenzhen-with-air-c
- ↑ "New terminal opens Thursday-szdaily多媒体数字报刊平台"۔ Szdaily.sznews.com۔ 25 نومبر 2013۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013
- ↑ "Archived copy"۔ 29 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010