"تیستا سیتلواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person}}
{{Infobox person}}
'''تیستا سیتلواد''' {{دیگر نام|انگریزی=Teesta Setalvad}} بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء کے گجرات فسادات]] کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں [[احسان جعفری]] جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ [[ذکیہ جعفری]] کو مقدمہ لڑنے کے لئے سہارا ملا۔ [[گلبرگ سوسائٹی قتل عام|گلبرگ سوسائٹی]] میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ [[بیسٹ بیکری معاملہ]] ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔<ref>[https://hillele.org/2015/09/06/%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AA%D9%84%D9%88%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA/ تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت]</ref> ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر [[جاوید آنند]] بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ [[بھارت میں ہجومی تشدد|ملک میں ہجومی تشدد]] کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص [[سنگھ پریوار]] نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔
'''تیستا سیتلواد''' {{دیگر نام|انگریزی=Teesta Setalvad}} بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء کے گجرات فسادات]] کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں [[احسان جعفری]] جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ [[ذکیہ جعفری]] کو مقدمہ لڑنے کے لئے سہارا ملا۔ [[گلبرگ سوسائٹی قتل عام|گلبرگ سوسائٹی]] میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ [[بیسٹ بیکری معاملہ]] ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔<ref>{{Cite web |title=تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت |url=https://hillele.org/2015/09/06/%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AA%D9%84%D9%88%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA/ |access-date=2020-03-27 |archive-date=2020-09-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200929164921/https://hillele.org/2015/09/06/%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AA%D9%84%D9%88%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AF%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA/ |url-status=dead }}</ref> ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر [[جاوید آنند]] بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ [[بھارت میں ہجومی تشدد|ملک میں ہجومی تشدد]] کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص [[سنگھ پریوار]] نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:08، 11 مارچ 2023ء

تیستا سیتلواد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
الفنسٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  صحافی [1]،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تیستا سیتلواد (انگریزی: Teesta Setalvad) بھارت کی ایک فعالیت پسند خاتون ہیں۔ ان کی شہرت کئی سماجی مسائل کے لیے لڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ان میں بہ طور خاص 2002ء کے گجرات فسادات کے خاطیوں کے لیے آواز اٹھانا شامل ہے۔ ریاست میں جہاں احسان جعفری جیسے قائد کا بہیمانہ قتل ہوا تھا، تیستا کی کوششوں کی وجہ سے ان کی اہلیہ ذکیہ جعفری کو مقدمہ لڑنے کے لئے سہارا ملا۔ گلبرگ سوسائٹی میں ہونے بڑے پیمانے کے قتل اور اسی طرح کے اور واقعات جیسے کہ بیسٹ بیکری معاملہ ان ہی سیتلواد کی وجہ سے میڈیا میں چھائے۔[3] ان کی اس کوششوں میں ان کے شوہر جاوید آنند بھی معاون ہیں۔ ان دونوں کے دو بچے ہیں، ایک لڑکا اور لڑکی۔ وہ ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات سے بھی کافی پریشان رہی ہیں۔ ان کی کئی تحریروں اور تقریروں میں دائیں محاذ کی تنظیمیں اور بالخصوص سنگھ پریوار نشانے پر رہی ہیں۔ وہ کئی قومی اور بین الاقوامی انعامات سے بھی نوازی گئی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://www.peacewomen.org/e-news/special-1325-anniversary-issue
  2. https://www.telegraphindia.com/culture/style/best-of-her-kind/cid/1550083
  3. "تیستا سیتلواد کو ہماری مدد کی ضرورت"۔ 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020