"معاویہ اعظم طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 14: سطر 14:
'''مولانا معاویہ اعظم طارق''' {{دیگر نام|انگریزی=Maulana Moavia Azam Tariq}} [[جھنگ]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[پاکستانی]] [[سیاست دان]]
'''مولانا معاویہ اعظم طارق''' {{دیگر نام|انگریزی=Maulana Moavia Azam Tariq}} [[جھنگ]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[پاکستانی]] [[سیاست دان]]
[[28 اگست]] [[1983ء]] کو [[چیچہ وطنی]] میں مولانا [[اعظم طارق]] شہید کے گھر پیدا ہوئے، دارالعلوم زکریا میں دینی تعلیم حاصل کی،
[[28 اگست]] [[1983ء]] کو [[چیچہ وطنی]] میں مولانا [[اعظم طارق]] شہید کے گھر پیدا ہوئے، دارالعلوم زکریا میں دینی تعلیم حاصل کی،
جو اگست [https://www.foxtodaynews.org/ 2018ء] سے [[پنجاب صوبائی اسمبلی]] کے رکن ہیں۔ ان کے والد مولانا [[اعظم طارق]] بھی مذہبی و سیاسی رہنما تھے، معاویہ نے [[درس نظامی]] کی تعلیم حاصل کی اور شہادت عالمیہ کی ڈگری لی، جامع مسجد کے خطیب ہیں، ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف جھنگ بھی ہیں،
جو اگست [https://www.foxtodaynews.org/ 2018ء] {{wayback|url=https://www.foxtodaynews.org/ |date=20230126113221 }} سے [[پنجاب صوبائی اسمبلی]] کے رکن ہیں۔ ان کے والد مولانا [[اعظم طارق]] بھی مذہبی و سیاسی رہنما تھے، معاویہ نے [[درس نظامی]] کی تعلیم حاصل کی اور شہادت عالمیہ کی ڈگری لی، جامع مسجد کے خطیب ہیں، ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف جھنگ بھی ہیں،
معاویہ اعظم طارق [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی صوبائی اسمبلی کے لئے حلقہ پی پی 126 (جھنگ III) سے [https://www.xn--histrias-y3a.com/ 2018ء] کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 65،252 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار شیخ شیراز اکرم کو شکست دی۔ اپنے انتخاب کے بعد ، انہوں نے [[پاکستان راہ حق پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی ۔

نسخہ بمطابق 14:57، 8 اپریل 2023ء

معاویہ اعظم طارق
تفصیل=
تفصیل=

رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
مقام پیدائش چیچہ وطنی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اعظم طارق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا معاویہ اعظم طارق (انگریزی: Maulana Moavia Azam Tariq) جھنگ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان 28 اگست 1983ء کو چیچہ وطنی میں مولانا اعظم طارق شہید کے گھر پیدا ہوئے، دارالعلوم زکریا میں دینی تعلیم حاصل کی، جو اگست 2018ء آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ foxtodaynews.org (Error: unknown archive URL) سے پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ ان کے والد مولانا اعظم طارق بھی مذہبی و سیاسی رہنما تھے، معاویہ نے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی اور شہادت عالمیہ کی ڈگری لی، جامع مسجد کے خطیب ہیں، ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف جھنگ بھی ہیں، معاویہ اعظم طارق پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لئے حلقہ پی پی 126 (جھنگ III) سے 2018ء کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 65،252 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار شیخ شیراز اکرم کو شکست دی۔ اپنے انتخاب کے بعد ، انہوں نے پاکستان راہ حق پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔

۔

حوالہ جات