"ڈی۔ وائی۔ ایف۔ آئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 12: سطر 12:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.dyfikerala.net/ ڈی وائی ایف آئی کیرالا کا موقعِ حبالہ]{{wayback|url=http://www.dyfikerala.net/ |date=20181226094638 }}
* [http://www.dyfikerala.net/ ڈی وائی ایف آئی کیرالا کا موقعِ حبالہ]{{wayback|url=http://www.dyfikerala.net/ |date=20181226094638 }}
* [http://www.dyfiwb.org/ ڈی وائی ایف آئی مغربی بنگال کا موقعِ حبالہ]
* [http://www.dyfiwb.org/ ڈی وائی ایف آئی مغربی بنگال کا موقعِ حبالہ] {{wayback|url=http://www.dyfiwb.org/ |date=20201029170041 }}


{{بھارت کی اشتمالی مارکسی تنظیم}}
{{بھارت کی اشتمالی مارکسی تنظیم}}

نسخہ بمطابق 04:32، 11 ستمبر 2023ء

ڈی وائی ایف آئی کا پرچم
ڈی وائی ایف آئی کی ایک ابلاغی مہم
کولکاتا میں ڈی وائی ایف آئی کی ایک ریلی

وفاقِ جمہوری نوجوانانِ ہند یا ڈی وائی ایف آئی (انگریزی: Democratic Youth federation of India یا D.Y.F.I.) بھارت کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ نوجوان ہے۔ اس کی تشکیل 1980ء میں ہوئی۔[1]

تاریخ

31 اکتوبر سے 3 نومبر 1980ء تک پنجاب کے لدھیانہ میں منعقدہ ایک جلسے میں 3 نومبر 1980ء میں ڈی وائی ایف آئی کی تشکیل ہوئی۔

اخبارات

نوجوان درشٹی ایک اہم ماہنامہ ہے۔ اس کے علاوہ کیرالا میں یودھارا اور مغربی بنگال میں جوب شکتی نامی رسائل شائع ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012 

بیرونی روابط