"سومی علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
||
'''سومی علی''' ({{lang-ur|سومی علی}}) (ولادت:25 مارچ 1976ء<ref name="ht1">Singh, Prashant (30 April 2012) [https://web.archive.org/web/20120502090311/http://www.hindustantimes.com/Entertainment/Tabloid/Salman-helps-Somy-Ali-s-charity-foundation/Article1-848302.aspx Salman helps Somy Ali's charity foundation]. ''Hindustan Times''</ref><ref name="bio">{{cite web|url=http://www.somyali.com/biography|title=Journalist and Model – Official Website|publisher=Somy Ali|date=|accessdate=4 October 2011}}</ref>) پاکستان میں پیدا ہونے والی امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز، ماڈل اور کارکن ہیں جنہوں نے [[بالی وڈ]] فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/exclusive-interview-somy-ali-i-was-always-a-misfit-in-the-film-industry/articleshow/80738962.cms|title=EXCLUSIVE INTERVIEW: Somy Ali: I was always a misfit in the film industry}}</ref> وہ ایک غیر منافع تنظیم چلاتی ہیں جس کا نام نو مور ٹیرس (No More Tears) ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.nmtproject.org|title=No More Tears Project | We're working every day to assist victims of domestic violence and human trafficking|publisher=Nmtproject.org|date=|access-date=4 October 2011|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20111005070012/http://www.nmtproject.org/|archive-date=5 October 2011|df=dmy-all}}</ref> |
'''سومی علی''' ({{lang-ur|سومی علی}}) (ولادت:25 مارچ 1976ء<ref name="ht1">Singh, Prashant (30 April 2012) [https://web.archive.org/web/20120502090311/http://www.hindustantimes.com/Entertainment/Tabloid/Salman-helps-Somy-Ali-s-charity-foundation/Article1-848302.aspx Salman helps Somy Ali's charity foundation]. ''Hindustan Times''</ref><ref name="bio">{{cite web|url=http://www.somyali.com/biography|title=Journalist and Model – Official Website|publisher=Somy Ali|date=|accessdate=4 October 2011|archive-date=2014-06-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20140614154929/http://somyali.com/biography|url-status=dead}}</ref>) پاکستان میں پیدا ہونے والی امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز، ماڈل اور کارکن ہیں جنہوں نے [[بالی وڈ]] فلموں میں کام کیا ہے۔<ref>{{cite web|url=https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/exclusive-interview-somy-ali-i-was-always-a-misfit-in-the-film-industry/articleshow/80738962.cms|title=EXCLUSIVE INTERVIEW: Somy Ali: I was always a misfit in the film industry}}</ref> وہ ایک غیر منافع تنظیم چلاتی ہیں جس کا نام نو مور ٹیرس (No More Tears) ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.nmtproject.org|title=No More Tears Project | We're working every day to assist victims of domestic violence and human trafficking|publisher=Nmtproject.org|date=|access-date=4 October 2011|url-status=dead|archive-url=https://web.archive.org/web/20111005070012/http://www.nmtproject.org/|archive-date=5 October 2011|df=dmy-all}}</ref> |
||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
نسخہ بمطابق 13:06، 22 ستمبر 2023ء
سومی علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 مارچ 1976ء (48 سال)[1] کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ میامی نووا ساوتھ ایسٹرن یونیورسٹی نیو یارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | صحافی ، ادکارہ ، ماڈل |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سومی علی (اردو: سومی علی) (ولادت:25 مارچ 1976ء[2][3]) پاکستان میں پیدا ہونے والی امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز، ماڈل اور کارکن ہیں جنہوں نے بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے۔[4] وہ ایک غیر منافع تنظیم چلاتی ہیں جس کا نام نو مور ٹیرس (No More Tears) ہے۔[5]
ابتدائی زندگی
سومی علی پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کی والدہ تہمیمہ عراقی ہیں، اور ان کے والد مدن پاکستانی ہیں۔ سومی علی نے 12 سال کی عمر تک کنوینٹ آف جیسس اینڈ مریم، کراچی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد، وہ اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ فلوریڈا چلی گئیں۔ بالی وڈ اداکار سلمان خان سے متاثر ہوکر، سومی علی نے اپنی والدہ کو راضی کر لیا اور ان کی والدہ نے ان کو اجازت دے دی۔ سومی علی 16 سال کی عمر میں ممبئی چلی گئیں۔ بمبئی میں، سومی علی ماڈلنگ پروجیکٹس میں شامل تھیں اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا۔ وہ 1991ء سے 1998ء کے درمیان انہوں نے دس ہندی فلموں میں بالی وڈ کے سر فہرست اداکاراؤں کے ساتھ اہم کردار میں نظر آئیں۔[6] ممبئی میں رہتے ہوئے سومی علی آٹھ سالوں تک بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔ دسمبر 1999ء، سومی علی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لئے فلوریڈا واپس چلی گئیں۔[7]
پیشہ وارانہ زندگی
میامی یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران سومی علی کو دستاویزی فلموں میں دلچسپی پیدا ہو گئی۔ فروری 2003ء میں، وہ نیویارک فلم اکیڈمی جانے کے لئے سومی علی نے یونیورسٹی چھوڑ دی۔ انہوں نے فلم بنانے، ہدایت کاری اور ایڈٹنگ میں ڈگری حاصل کی۔[3]
فلمو گرافی
- بلند (1992ء) فلم جاری نہیں کی گئی
- انتھ (1994ء) بطور پریا
- کرشن اوتار (1993ء)
- یار گدار (1994ء) بطور جئے کی گرل فرینڈ
- تیسرا کون؟ (1994ء) بطور پریانکا / منجولا
- آو پیار کریں (1994ء) بطور سونو ایس رائے
- آندولن (1995ء) بطور انیتا
- مافیا (1996ء) بطور کرن پاور
- چپ فلم (1997ء) بطور آشا
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0019500 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولائی 2016
- ↑ Singh, Prashant (30 April 2012) Salman helps Somy Ali's charity foundation. Hindustan Times
- ^ ا ب "Journalist and Model – Official Website"۔ Somy Ali۔ 14 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2011
- ↑ "EXCLUSIVE INTERVIEW: Somy Ali: I was always a misfit in the film industry"
- ↑ "No More Tears Project | We're working every day to assist victims of domestic violence and human trafficking"۔ Nmtproject.org۔ 05 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2011
- ↑ Singh, Prashant (30 April 2012) Salman helps Somy Ali's charity foundation. Hindustan Times
- ↑ "Sallu's ex Somy Ali finally speaks up"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 4 April 2011۔ 11 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2011
ویکی ذخائر پر سومی علی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1976ء کی پیدائشیں
- 25 مارچ کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ہند ایرانی کثیر لسانی معاونت سانچے
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- عراقی نژاد پاکستانی شخصیات
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کے صحافی
- کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی کے فضلا
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- امریکی صحافی
- امریکی فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- Short description is different from Wikidata