"پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.pakturk.edu.pk/ پاک ترک ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (تمام برانچز کے لیے)] |
* [http://www.pakturk.edu.pk/ پاک ترک ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (تمام برانچز کے لیے)] {{wayback|url=http://www.pakturk.edu.pk/ |date=20190214233315 }} |
||
* [http://ismo.pk/ اسمو انٹر سکولز ریاضی اولمپیاڈ] |
* [http://ismo.pk/ اسمو انٹر سکولز ریاضی اولمپیاڈ] {{wayback|url=http://ismo.pk/ |date=20200713010435 }} |
||
[[زمرہ:پاکستان میں بین الاقوامی اسکول]] |
[[زمرہ:پاکستان میں بین الاقوامی اسکول]] |
نسخہ بمطابق 00:14، 24 ستمبر 2023ء
پاک ترک معارف | |
---|---|
مقام | |
پاکستان | |
معلومات | |
قسم | نجی ادارہ |
تعداد طلبا | انداز 13,000 |
زبان | انگریزی، ترکش |
رنگ | Turquoise & white |
ویب سائٹ | pk |
پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز ،ترک معارف فاؤنڈیشن کے نجی بین الاقوامی تعلیمی اداروں کا ایک سلسلہ ہے۔ اسے پاکستان میں 2018 میں قائم کیا گیا، پاک ترک معارف کی اسلام آباد، راولپنڈی ، لاہور ، کراچی ، خیرپور، ملتان ، جامشورو ، پشاور ، حیدرآباد اور کوئٹہ میں 27 شاخیں ہیں، جن کی کل طلبہ کی آبادی 13000 سے زیادہ ہے۔ 2018 سے پہلے اس اسکول کو پاک ترک انٹرنیشنل اسکولز کہا جاتا تھا۔
تاریخ
پاک ترک کا پہلا تعلیمی ادارہ، اسلام آباد بوائز برانچ، اپریل 1995 میں حکومت پاکستان کی وزارت تعلیم اور خارجہ امور کی طرف سے جاری کردہ تعلیمی معاہدوں کے ذریعے قائم کیا گیا تھا۔ پہلی پری اسکول برانچ اپریل 1997 میں اسلام آباد میں کھولی گئی، اس کے بعد اگست 1997 میں کراچی برانچ کا آغاز ہوا۔ اگست 1999 میں اسلام آباد گرلز برانچ کی بنیاد رکھی گئی۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
- پاک ترک ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (تمام برانچز کے لیے) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakturk.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- اسمو انٹر سکولز ریاضی اولمپیاڈ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ismo.pk (Error: unknown archive URL)