"سید اطہر علی ہاشمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 7: سطر 7:


ایف سی کالج لاہور اور جامعہ کراچی میں تعلیم مکمل کی، اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤالدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔
ایف سی کالج لاہور اور جامعہ کراچی میں تعلیم مکمل کی، اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤالدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔
"خبر لیجیے زباں بگڑی" کے نام سے مستقل کالم لکھتے رہے، جو اپنے انداز بیان کے اعتبار سے پر مغز ہوتا تھا، <ref>
"خبر لیجیے زباں بگڑی" کے نام سے مستقل کالم لکھتے رہے، جو اپنے انداز بیان کے اعتبار سے پر مغز ہوتا تھا، <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.bhatkallys.com/ur/articles/atharhashimi-77/ |access-date=2020-08-06 |archive-date=2020-02-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200217090735/http://www.bhatkallys.com/ur/articles/atharhashimi-77/ |url-status=dead }}</ref>جسارت بلاگ بنا رکھا تھا جہاں ان کا کالم روزانہ اپلوڈ ہوتا تھا،
https://www.bhatkallys.com/ur/articles/atharhashimi-77/
</ref>جسارت بلاگ بنا رکھا تھا جہاں ان کا کالم روزانہ اپلوڈ ہوتا تھا،
وہ “روزنامہ امت” کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف بھی رہے جبکہ “روزنامہ جنگ لندن” سے بھی وابستہ رہے۔
وہ “روزنامہ امت” کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف بھی رہے جبکہ “روزنامہ جنگ لندن” سے بھی وابستہ رہے۔
<ref>
<ref>

نسخہ بمطابق 18:25، 30 ستمبر 2023ء

سید اطہر علی ہاشمی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 18 اگست 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 اگست 2020ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
راحت علی ہاشمی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج
دارالعلوم کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  کالم نگار ،  مدیر اعلی [1]،  مصنف [2]،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید اطہر علی ہاشمی پاکستان کے مایہ ناز صحافی و مصنف روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف تھے.

سید اطہر علی ہاشمی اگست 1947 کو بہاولپور میں پیدا ہوئے، والد ریاست بہاولپور کی منسٹری آف انڈسٹریز میں تھے۔ بچپن وہیں گزرا۔ میٹرک کے بعد انٹر ایف سی کالج لاہور سے کیا۔ جامعہ کراچی سے ایم اے اور پھر اسلام آباد سے ایم فل کی تعلیم مکمل کی

ایف سی کالج لاہور اور جامعہ کراچی میں تعلیم مکمل کی، اطہر علی ہاشمی نے ’علاؤالدین خلجی کی معاشی پالیسی‘ پر مقالہ لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی تھی۔ "خبر لیجیے زباں بگڑی" کے نام سے مستقل کالم لکھتے رہے، جو اپنے انداز بیان کے اعتبار سے پر مغز ہوتا تھا، [3]جسارت بلاگ بنا رکھا تھا جہاں ان کا کالم روزانہ اپلوڈ ہوتا تھا، وہ “روزنامہ امت” کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف بھی رہے جبکہ “روزنامہ جنگ لندن” سے بھی وابستہ رہے۔ [4]، لاہور قیام کے دوران اچھرہ میں رہائش پذیر رہے، آپ 44 سال تک صحافت سے وابستہ رہے، اور اردو کے استاد بھی تھے ۔ جسارت کے چیف ایڈیٹر اور مختلف اخبارات و میگزین میں لکھتے بھی تھے ۔ اردو نیوز جدہ کے بانیوں میں سے تھے، اپ کے فرزند حماد علی ہاشمی بھی شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں،

اطہر ہاشمی جامعہ دارالعلوم کراچی کے ناظمِ تعلیمات اور استاذِ حدیث حضرت مولانا راحت علی ہاشمی صاحب مدظلہ کے بڑے بھائی تھے،

اطہر ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا تھے، ان کا انتقال بعمر 74 برس نیند کے دوران 6 اگست 2020ء کو ہوا، نماز جنازہ بعد نماز ظہر شہباز مسجد بلاک 12 (combine cng) گلستان جوہر میں ادا کی گئی تدفین کراچی کے سخی حسن قبرستان میں ہوئی.

حوالہ جات

  1. https://urdu.geo.tv/latest/228189-
  2. https://www.jasarat.com/blog/author/ather_hashmi/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 17 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020 
  4. https://www.jasarat.com/blog/author/ather_hashmi/