"سردار عبدالرحمان کھیتران" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← عبد \1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 2: سطر 2:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
وہ 20 دسمبر 1958ء کو [[ضلع بارخان|ضلع بارکھان]] میں پیدا ہوئے۔ <ref>[http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/790 Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan] Retrieved 2019-03-05.</ref> وہ میٹرک پاس ہیں۔ <ref name="profile/pabalochistan">{{حوالہ ویب|title=Profile|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|website=www.pabalochistan.gov.pk|publisher=Provincial Assembly of Balochistan|accessdate=15 January 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170711132819/http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|archivedate=11 July 2017}}</ref>
وہ 20 دسمبر 1958ء کو [[ضلع بارخان|ضلع بارکھان]] میں پیدا ہوئے۔ <ref>[http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/790 Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan] {{wayback|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/790 |date=20190518200436 }} Retrieved 2019-03-05.</ref> وہ میٹرک پاس ہیں۔ <ref name="profile/pabalochistan">{{حوالہ ویب|title=Profile|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|website=www.pabalochistan.gov.pk|publisher=Provincial Assembly of Balochistan|accessdate=15 January 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170711132819/http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|archivedate=11 July 2017}}</ref>


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==
سردار عبد الرحمان کھیتران [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ پی بی 17 بارکھان سے [[جمیعت علمائے اسلام (ف)|جمعیت علمائے اسلام (ف)]] کے امیدوار کے طور پر [[صوبائی اسمبلی بلوچستان|بلوچستان کی صوبائی اسمبلی]] کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ <ref name="profile/pabalochistan">{{حوالہ ویب|title=Profile|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|website=www.pabalochistan.gov.pk|publisher=Provincial Assembly of Balochistan|accessdate=15 January 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20170711132819/http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441|archivedate=11 July 2017}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true">[http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441 "Profile"]. ''www.pabalochistan.gov.pk''. Provincial Assembly of Balochistan. [https://web.archive.org/web/20170711132819/http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/27/441 Archived] from the original on 11 July 2017<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">15 January</span> 2018</span>.</cite></ref> وہ [[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ PB-8 (بارکھان) سے [[آزاد سیاست دان|آزاد]] امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ بعد میں انھوں نے [[بلوچستان عوامی پارٹی|بلوچستان عوامی پارٹی میں]] شمولیت اختیار کی اوراس کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 8 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ بلوچستان [[جام کمال خان]] کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ 9 ستمبر کو انھیں بلوچستان کا صوبائی وزیر برائے سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا۔
سردار عبد الرحمان کھیتران [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ پی بی 17 بارکھان سے [[جمیعت علمائے اسلام (ف)|جمعیت علمائے اسلام (ف)]] کے امیدوار کے طور پر [[صوبائی اسمبلی بلوچستان|بلوچستان کی صوبائی اسمبلی]] کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ <ref name="profile/pabalochistan"/> وہ [[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ PB-8 (بارکھان) سے [[آزاد سیاست دان|آزاد]] امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ بعد میں انھوں نے [[بلوچستان عوامی پارٹی|بلوچستان عوامی پارٹی میں]] شمولیت اختیار کی اوراس کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 8 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ بلوچستان [[جام کمال خان]] کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ 9 ستمبر کو انھیں بلوچستان کا صوبائی وزیر برائے سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|30em}}{{پاکستان کے عام انتخابات اور استصواب عامہ}}
{{حوالہ جات|30em}}{{پاکستان کے عام انتخابات اور استصواب عامہ}}

حالیہ نسخہ بمطابق 13:55، 1 مئی 2024ء

سردار عبدالرحمان کھیتران
معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بارخان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
(صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی بی-8  
پارلیمانی مدت 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمن کھیتران، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 9 ستمبر 2018ء سے 12 اگست 2023ء تک بلوچستان کے صوبائی وزیر رہے۔ وہ اگست 2018ء سے اگست 2023ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے اور اب سردار عبد الرحمان کھیتران مسلم ن میں شمولیت ہے 2024 کے الیکشن میں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 20 دسمبر 1958ء کو ضلع بارکھان میں پیدا ہوئے۔ [2] وہ میٹرک پاس ہیں۔ [3]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

سردار عبد الرحمان کھیتران 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی بی 17 بارکھان سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3] وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PB-8 (بارکھان) سے آزاد امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ بعد میں انھوں نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کی اوراس کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 8 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ 9 ستمبر کو انھیں بلوچستان کا صوبائی وزیر برائے سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/790
  2. Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pabalochistan.gov.pk (Error: unknown archive URL) Retrieved 2019-03-05.
  3. ^ ا ب "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 11 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018