پہاڑی مستقر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:12، 18 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''پہاڑی مستقر''' (hill station) جسے '''پہاڑی مقام'''، '''صحت افزاء پہاڑی مقام''' یا صرف '''صحت افزاء مقام''' بھی کہا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پہاڑی مستقر (hill station) جسے پہاڑی مقام، صحت افزاء پہاڑی مقام یا صرف صحت افزاء مقام بھی کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسے قصبے کی ہوتی ہے جو قریبی وادی یا میدان سے بُلندی پر ہو۔

پہاڑی مقام کی اِصطلاح زیادہ تر استعماری ایشیاء (colonial asia) میں استعمال کی جاتی ہے جہاں یورپی استعمار حکمرانوں نے گرمی کی شدّت سے پناہ گزینی (refuges) کیلئے پہاڑی علاقوں میں (جہاں درجۂ حرارت کم ہوتی ہے) قصبوں کی بنیاد رکھی، ان قصبی علاقوں کو پہاڑی مقام کہاجاتا ہے۔ تاہم، صحت افزاء مقام کی اِصطلاح کسی بھی ایسی جگہ کیلئے استعمال کی جاتی ہے جہاں کی آب و ہوا خوشگوار اور صحت

پہاڑی مقامات کی فہرست

پاکستان کے پہاڑی مقامات (بلحاظ صوبہ)

  • پنجاب: یہاں کے تمام پہاڑی مقامات گلیات خطہ میں ہیں، اگرچہ گلیات کا علاقہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ہے تاہم یہ صوبہ پنجاب کے مری تحصیل تک پھیلا ہوا ہے، گلیات کا سب سے بڑا پہاڑی مقام مری کا قصبہ ہے۔