مرغوب الرحمن بجنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:39، 4 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{short description|Indian Islamic scholar}} {{One source|date=October 2020}} {{Infobox officeholder |honorific_prefix = مولانا |nam...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مرغوب الرحمن بجنوری
دار العلوم دیوبند کے گیارہویں مہتمم
مدت منصب
1982 سے 2010 تک
محمد طیب قاسمی
غلام محمد وستانوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1914ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجنور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8 دسمبر 2010ء (95–96 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرغوب الرحمن بجنوری (1914 - 8 دسمبر 2010) ایک بھارتی مسلمان اسکالر اور دارالعلوم دیوبند کے مہتمم تھے۔

مختصر سوانح

مولانا 1914ء کو بجنور میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ دارالعلوم دیوبند کے ایک مایہ ناز فاضل تھے۔ 8 دسمبر 2010ء کو بجنور میں ان کا انتقال ہوا اور مزار قاسمی، دیوبند میں مدفون ہیں۔[1]

  1. Zia Haq (9 December 2010)۔ "Darul Uloom rector passes away in UP"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020