"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف ۱ کا اضافہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کا ایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] واقع [[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے، دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لیےگورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں لے لیے گورئمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
'''کوٹلی رائے ابو بکر'''

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}


اس کا شمار [[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے[[ضلع قصور]] کے بڑےاور مشہور و معروف [[گاؤں]] میں ہوتا ہے، جوکہ محل وقوع کے اعتبار سے[[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر[[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے[[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے[[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے۔ یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے۔ اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں میں لڑکوں کے لئےگورنمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں لے لئے گورئمنٹ مڈل سکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
{{قصور کے گردونواح}}
{{قصور کے گردونواح}}


[[زمرہ:پنجاب کے قصبے]]
[[زمرہ:جغرافیہ پنجاب]]
[[زمرہ:ضلع قصور]]
[[زمرہ:ضلع قصور]]

نسخہ بمطابق 10:23، 3 دسمبر 2015ء

کوٹلی رائے ابو بکر پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو پنجاب کے ضلع قصور واقع آبادی اور رقبے کے اعتبار سے ضلع قصور کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے قصور شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغرب میں اور کوٹ رادھا کشن کے مشرق میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں رائے ونڈ اورجنوب میں کھڈیاں خاص ہے۔ ا س میں اہل سنت کےتینوں مسالک اہل حدیث ، دیوبندی اور بریلوی کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور مساجد کے اعتبار سے اہل حدیث مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک مسجد ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق راجپوت برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے، دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لیےگورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں لے لیے گورئمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ ہسپتال ،یونین کونسل بھی موجود ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔

حوالہ جات