"نہر سوئز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1869ء میں نہروں کا افتتاح |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
{{Suez Canal}} |
{{Suez Canal}} |
||
[[زمرہ:1869ء میں نہروں کا افتتاح]] |
|||
[[زمرہ:بحیرہ احمر|سوئز]] |
[[زمرہ:بحیرہ احمر|سوئز]] |
||
[[زمرہ:مصر میں آبی نقل و حمل|سوئز]] |
[[زمرہ:مصر میں آبی نقل و حمل|سوئز]] |
نسخہ بمطابق 08:38، 31 مئی 2016ء
نہر سوئز | |
---|---|
تخصیص | |
Locks | none |
حیثیت | Open |
نہر سوئز مصر کی ایک سمندری گذرگاہ ہے جو بحیرہ روم کو بحیرہ قلزم سے ملاتی ہے۔ اس کے بحیرہ روم کے کنارے پر پورٹ سعید اور بحیرہ قلزم کے کنارے پر سوئز شہر موجود ہے۔ یہ نہر 163 کلومیٹر (101 میل) طویل اور کم از کم 300 میٹر چوڑی ہے۔
اس نہر کی بدولت بحری جہاز افریقہ کے گرد چکر لگائے بغیر یورپ اور ایشیا کے درمیان آمدورفت کرسکتے ہیں۔ 1869ء میں نہر کی تعمیر سے قبل اس علاقے سے بحری جہاز ایک جانب سامان اتارتے تھے اور بحیرہ قلزم تک اسے بذریعہ سڑک لے جایا جاتا تھا۔ 1869 میں اس نہر کے کُھل جانے سے انگلینڈ سے ہندوستان کا بحری فاصلہ نہ صرف 4000 میل کم ہو گیا بلکہ مون سون پر انحصار بھی کم ہو گیا۔
پہلے اس نہر پر برطانیہ، امریکہ اور فرانس کا قبضہ تھا مگر جمال عبدالناصر نے اس نہر کو قومی ملکیت میں لے لیا جس پر برطانیہ، امریکہ اور اسرائیل نے مصر سے جنگ چھیڑ دی۔