"صارف:Constanstin/ریتخانہ۱" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 75: سطر 75:


==بیرونی رابط==
==بیرونی رابط==
* [http://www.jatland.com/wiki/Gadri جٹلینڈ ویکی]
* [http://www.jatland.com/home/Gadri جٹوں کی ویکی]
* [https://ur.m.wiktionary.org/wiki/گادری wiktionary]


{{Commonscat|Gadri people}}
{{Commonscat|Gadri people}}

نسخہ بمطابق 09:24، 18 جون 2016ء

-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!)





گادری

Constanstin/ریتخانہ۱
گادری
گادڑی
کل آبادی
(معلوم نہیں)
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت ،  پاکستان ،  برطانیہ (بہت کم)
زبانیں
اردو ، پنجابی ، سندھی ، ہندی وغیرہ ــ
مذہب
اسلام ، ہندومت، وغیرہ…

گادری یا گادڑی جٹ قوم کا ایک قبیلہ ہے[1]، جوکہ برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ [2]

إن کی نسل گاد نام کے ایک آدمی سے شروع ہوئی، جو کہ گودانا نام کے ایک بادشاه کا بھائی تھا ۔[2]

لفظ

لفظ گادڑی (گادری) اردو و پنجابی زبانوں میں ـ

لفظ گادری (گادڑی) کا اصل مطلب نامعلوم ہے مگر اِس کا یہ مطلب نکالا جاسکتا ہے کہ :

" گاد کی نسل

یعنی :

گاد، "آدمی کا نام" ــ

ری (ڑی) "کی نسل" ــ

تاریخ

تاریخی طور پر اِس قبیلے کے بانی یا بانیوں کے بھائی بادشاہ رہے ہیں ــ

گاد اور گودانا

گاد اِن کی نسل کا بانی تھا (یعنی اِس قبیلے کا بانی گاد تھا) ــ دنیا میں کئی گاد نام کے لوگ گزرے ہیں مثلاً: گاد (حضرت یعقوب کا بیٹا)، گاد (گودانہ کا بھائی)، وغیرہ ــ

گودانا یا گادانا (c. 20 AD – 30 AD) گاد کا بھائی اور سلطنت کا بادشاہ تھا ــ




گاد اور گودانا دو بھائی تھے، تو اُن میں سے گودانا کو ٹیکسلا کی طرف حکومت مل گئی، جبکہ گاد کو سندھ کی طرف سلطنت ملی ــ _____

(گادری)


اِس بات سے یہ زاہر ہوتا ہے کہ برصغیری-سلطنت پارتھی (Indo-Parthian Empire) پے گودانا (گاد کے بھائی) نے حکمرانی کی، کیونکہ برصغیری-سلطنت پارتھی میں اِن کا نام اِس طرح ملتا ہے:



بادشاہ (گودانا) کا بھائی گاد مر گیا ــ


تاریخ

گادری (گادڑی) لوگوں کی تاریخ گاد اور گودانا سے شروع ہوئی ــ انہوں نے ایک سلطنت پر حکمرانی کی، مگر یہ درست معلوم نہیں کہ انہوں نے رائے سلطنت پر حکمرانی کی یا برصغیری-پارتھی سلطنت پر ــ

موجودہ گادری

آج کل گادری (گادڑی) لوگ ضلع سانگھڑ، گرداسپور اور برصغیر کے کچھ دیگر علاقوں میں رہتے ہیں ــ کچھ کم تعداد برطانیہ میں بھی رہتی ہے ــ [حوالہ درکار]

ذیلی تقسیم

  • بنی رفیق ، خاندان گادریوں کی ذیلی تقسیموں میں سے ایک ہے ۔

شخصیات

تصاویر

مزید د یکھیں

حوالہ جات

  1. [ A glossary of jutt subcasts - p # 27 - by shafique ahmed - 1991__1994]
  2. ^ ا ب blog


بیرونی رابط