"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:شمالی امریکہ بجانب زمرہ:شمالی امریکا
م ←‏top: ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:LocationWHNorthernAmerica.png|thumb|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]
[[تصویر:LocationWHNorthernAmerica.png|thumb|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]


شمالی امریکا [[امریکین]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
'''شمالی امریکا''' [[امریکین]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:


[[کینیڈا]]
[[کینیڈا]]


[[ریاستہائے متحدہ امریکہ]]
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]]


[[گرین لینڈ]] ([[ڈنمارک]] کا خود مختار جزیرہ)
[[گرین لینڈ]] ([[ڈنمارک]] کا خود مختار جزیرہ)

نسخہ بمطابق 08:37، 3 نومبر 2016ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکا امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکا

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔