"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''منظر پھلوری''' غیر منقوط نعتیہ کلام کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں
'''منظر پھلوری''' ان شاعری کا خاصہ ان کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط]] (بغیر نقطوں کے) نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔
== نام ==
== نام ==
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
سطر 11: سطر 11:
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں
* [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
* [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
* ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
* صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)<ref>[http://tobateksingh.sujag.org/print/manzar-phalori-toba-tek-singh-poet-50329 سجاگ]</ref>
* دل کے آنگن میں (شاعری) ،
* دل کے آنگن میں (شاعری) ،
* قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،
* قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،

نسخہ بمطابق 01:37، 25 اپریل 2017ء

منظر پھلوری ان شاعری کا خاصہ ان کا غیر منقوط (بغیر نقطوں کے) نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔

نام

منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔

تعلیم

تعلیمی مدارج میں ایم اے (اردو)اور ایم اے (پنجابی ) ، بی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔

ولادت

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔

مجموعہ کلام

ان کے مجموعہ ہائے کلام میں

  • ارحم عالم (غیر منقوط مجموعہ نعت)
  • ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
  • صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)[1]
  • دل کے آنگن میں (شاعری) ،
  • قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،
  • ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،
  • کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
  • اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔ [2]

حوالہ جات

  1. سجاگ
  2. منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5