"قلب ظلمات" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
←کہانی: (ترمیم بذریعہ مستند حوالہ) (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
== کہانی == |
== کہانی == |
||
ناولٹ میں مہذب دنیا کے جناب کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے رہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم اور نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو گیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اور وہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے اور بدروح بن جاتا ہے اور وہ افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔ یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔ |
ناولٹ میں مہذب دنیا کے جناب کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے رہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم اور نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو گیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اور وہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے اور بدروح بن جاتا ہے اور وہ افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔ یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔<ref name="کیرن آرم سٹرانگ">{{cite book | author=کیرن آرم سٹرانگ | isbn=969479527 | location=لاہور | page=116-117 | publisher=نگارشات پبلشرز | title=داستان کی مختصر تاریخ | url=https://www.emarkaz.com/shop/store/emarkazBookDetail.php?product_id=6238}}</ref> |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
نسخہ بمطابق 05:01، 6 جولائی 2017ء
Heart of Darkness first was published as a three-part serial story in Blackwood's Magazine | |
مصنف | جوزف کونریڈ |
---|---|
مترجم | محمد سلیم الرحمن (اردو) |
ملک | مملکت متحدہ |
زبان | انگریزی |
صنف | ناولٹ |
اشاعت | 1899 سلسلہ; 1902 کتاب |
ناشر | بلیک وڈز میگزین |
طرز طباعت | مطبوع |
قبل ازاں | نیکسیس' کے نگجر (1897)' |
قلب ظلمات (1899ء) (انگریزی: Heart of Darkness) پولش-برطانوی ناول نگار جوزف کونریڈ کا ایک ناولٹ ہے جو اس کی آزاد ریاست کانگو میں واقع دریائے کانگو کے سفر کی داستان ہے۔ کانگو افریقا کا دل ہے اور کہانی کا راوی مارلو ہے۔[1] مارلو نے لندن کے دریائے ٹیمز میں کشتی پر سوار اپنے ساتھیوں کو یہ کہانی سنائی۔[2]
کہانی
ناولٹ میں مہذب دنیا کے جناب کرٹز کا افریقا کے جنگل کے اندرونی حصہ میں عارضی قیام کو بیان کیا گیا ہے۔ روایتی دیومالا کے ہیرو نے سماجی دنیا کے تحفط کو پیچھے رہنے دیا تھا۔ اسے اکثر اوقات زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑتا جہاں اس کی اپنی شخصیت کے غیر مشتبہ پہلوؤں سے ملاقات ہوئی۔ تنہائی اور محرومی کے تجربہ کے نتیجہ میں اس کی نفسیاتی توڑ پھوڑ ہوئی جس سے انتہائی اہم اور نئی بصیرت پیدا ہوئی۔ اگر وہ کامیاب ہو گیا تو وہ اپنے لوگوں کے پاس کچھ نئی اور قیمتی باتیں لے کر لوٹے گا۔ تاریک جنگل کی زیر زمین دنیا کو کرٹز اپنے قلب کی تاریکی سمجھتا ہے اور وہ اپنی پستی میں پھنسا رہتا ہے اس طرح وہ روحانی موت مر جاتا ہے اور بدروح بن جاتا ہے اور وہ افریقی سماج کی عزت نہيں کرتا بلکہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔ یہ داستانی ہیرو سمجھتا ہے کہ وہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوجائے گا۔ لیکن کرٹز اپنی بے ثمر انانیت کی مصیبت میں پھنس جاتا ہے اور جب ناول میں وہ دوبارہ ظاہر ہوتا ہے وہ متعفن لاش میں تبدیل ہو چکا ہوتا ہے۔ اپنی شہرت کے وہم میں مبتلا ہو کر کرٹز ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ محض نامور بننے کی کوشش کرتا ہے۔[3]
مزید دیکھیے
بیرونی ورابط
- اردو ترجمہ قلب ظلمات ریختہ ویب پر
حوالہ جات
- ↑ Heart of Darkness Novella by Conrad – Encyclopædia Britannica, accessed 2015-08-02
- ↑ Chinua Achebe "An Image of Africa: Racism in Conrad's Heart of Darkness" in The Norton Anthology of English Literature، vol. 2 (7th edition) (2000)، p. 2036.
- ↑ کیرن آرم سٹرانگ۔ داستان کی مختصر تاریخ۔ لاہور: نگارشات پبلشرز۔ صفحہ: 116-117۔ ISBN 969479527 تأكد من صحة
|isbn=
القيمة: length (معاونت)