"جوڑے کی پیدائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
جب ایک زیادہ [[توانائ]] کا [[فوٹون]] کسی بھاری [[مرکزے]] heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب صورتحال میں خود فنا ہو کر ایک [[الیکٹران]] اور [[پوزیٹرون]] کے جوڑے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو جوڑے کی پیدائش pair production کہتے ہیں۔ یہ [[توانائ]] کے مادے میں تبدیل ہونے materialization of energy کی عملی مثال ہے۔یہ [[جوڑے کی فنا]] یعنی pair annihilation کا الٹ ہے۔

[[پوزیٹرون]] بھی [[الیکٹران]] کی طرح ایک [[lepton]] ہے اور اسکی [[کمیت]] بھی الیکٹران کے بالکل برابر ہوتی ہے مگر الیکٹران کے برعکس اس پر مثبت چارج ہوتا ہے۔ یہ دونوں [[بنیادی ذرات]] ایک دوسرے کے فنا کنندہ ([[anti particle]]) ہوتے ہیں۔

ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیے فوٹون کی کم از کم [[توانائ]] ایک الیکٹران اور ایک پوزیٹران ( یا دو الیکٹران) کی [[کمیت]] کے برابر ہونی چاہیے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر [[فوٹون]] کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی [[حرکی توانائ]] میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔

اس عمل کے دوران [[چارج]]، [[مومینٹم]] اور [[توانائ]] برقرار رہتے ہیں

فوٹون کی اصل حرکت کی سمت کے متوازی [[مومینٹم]] کی بقا کے لیے یہ عمل بھاری مرکزے کے نزدیک ہوتا ہے جو فوٹون کی ٹکر کی بازجست recoil لے لیتا ہے۔۔ بھاری مرکزے کی coulomb force بھی اس عمل کے لیے ضروری ہے۔

{| cellpadding="5" cellspacing="0" align="left" style="border:1px solid black; margin-left:1em"

|colspan="2" style="background-color:#ffdead;" align="center" | Pair production

| colspan="2" | [[تصویر:Pairproductionur2.png]]
| colspan="2" | [[فائل:Pairproductionur2.png]]

|colspan="2" align="center" | '''Light-matter interaction'''

سطر 23: سطر 23:

==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
* [[جوڑے کی فنا]]
* [[جوڑے کی فنا]]
* [[اثر ضیائ برق]]
* [[اثر ضیائ برق]]
سطر 29: سطر 29:
* [[کوسمک ریز]]
* [[کوسمک ریز]]

[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 18:33، 4 فروری 2018ء

جب ایک زیادہ توانائ کا فوٹون کسی بھاری مرکزے heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب صورتحال میں خود فنا ہو کر ایک الیکٹران اور پوزیٹرون کے جوڑے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو جوڑے کی پیدائش pair production کہتے ہیں۔ یہ توانائ کے مادے میں تبدیل ہونے materialization of energy کی عملی مثال ہے۔یہ جوڑے کی فنا یعنی pair annihilation کا الٹ ہے۔
پوزیٹرون بھی الیکٹران کی طرح ایک lepton ہے اور اسکی کمیت بھی الیکٹران کے بالکل برابر ہوتی ہے مگر الیکٹران کے برعکس اس پر مثبت چارج ہوتا ہے۔ یہ دونوں بنیادی ذرات ایک دوسرے کے فنا کنندہ (anti particle) ہوتے ہیں۔
ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیے فوٹون کی کم از کم توانائ ایک الیکٹران اور ایک پوزیٹران ( یا دو الیکٹران) کی کمیت کے برابر ہونی چاہیے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر فوٹون کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی حرکی توانائ میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔
اس عمل کے دوران چارج، مومینٹم اور توانائ برقرار رہتے ہیں
فوٹون کی اصل حرکت کی سمت کے متوازی مومینٹم کی بقا کے لیے یہ عمل بھاری مرکزے کے نزدیک ہوتا ہے جو فوٹون کی ٹکر کی بازجست recoil لے لیتا ہے۔۔ بھاری مرکزے کی coulomb force بھی اس عمل کے لیے ضروری ہے۔

Pair production
Light-matter interaction
Low energy phenomena Photoelectric effect
Mid-energy phenomena Compton scattering
High energy phenomena Pair production

مزید دیکھیے