"جزیرہ نما ملائیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]] |
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]] |
||
[[زمرہ:جغرافیہ ملائیشیا]] |
[[زمرہ:جغرافیہ ملائیشیا]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:ملایا]] |
[[زمرہ:ملایا]] |
||
[[زمرہ:ملائیشیا]] |
[[زمرہ:ملائیشیا]] |
نسخہ بمطابق 17:16، 14 مارچ 2018ء
جزیرہ نما ملائیشیا (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے مغربی ملائیشیا (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے۔
شمال میں یہ تھائی لینڈ سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب میں سنگاپور کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں آبنائے ملاکا کے پار سماٹرا (انڈونیشیا) کا جزیرہ ہے۔ مشرقی ملائیشیا (جزیرہ بورنیو پر) بحیرہ جنوبی چین کے پار مشرق میں واقع ہے۔