"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، فقہا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
* [[عبد العزیز الحلوانی]] شمس الائمہ حلوانی |
* [[عبد العزیز الحلوانی]] شمس الائمہ حلوانی |
||
* [[الاوزجندی]]شمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔ |
* [[الاوزجندی]]شمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔ |
||
* [[الکردری]]شمس الائمہ محمد بن |
* [[الکردری]]شمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری |
||
* شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری |
* شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری |
||
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری |
* شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br /> |
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br /> |
||
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br /> |
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br /> |
||
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ |
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ ۔ عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 02:38، 15 مارچ 2018ء
شمس الائمہ کا لُقب ایک جماعت کے لیے بولا جاتاہے جیسے علامہ شامی نے لکھا ہے کہ متعدد علمائے احناف شمس الائمہ کے لقب سے متعارف ہوئے ہیں۔
- السرخسیشمس الائمہ سرخسی
- عبد العزیز الحلوانی شمس الائمہ حلوانی
- الاوزجندیشمس الائمہ اوزجندی جن کانام محمود ہے۔
- الکردریشمس الائمہ محمد بن عبد الستار کردری
- شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری
- شمس الائمہ عمادالدین عمر بن بکر زرنجری
- شمس الائمہ بیہقی
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:483ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]