"گل داؤدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 44: سطر 44:
File:Beautiful Chrysanthemum.JPG|<!--A peach coloured Chrysanthemum-->
File:Beautiful Chrysanthemum.JPG|<!--A peach coloured Chrysanthemum-->
</gallery>
</gallery>



== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:باغبانی نباتات]]
[[زمرہ:پتے سبزیاں]]
[[زمرہ:پھول]]
[[زمرہ:جاپان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:جاپان کی قومی علامات]]
[[زمرہ:پتے سبزیاں]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:باغبانی نباتات]]
[[زمرہ:پھول]]

نسخہ بمطابق 22:14، 23 مارچ 2018ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گل داؤدی

Chrysanthemum sp.

اسمیاتی درجہ جنس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: Angiosperms
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Asterids
طبقہ: نجمیطب
خاندان: نجمان
الأسرة: Asteroideae
القبيلة: Anthemideae
جنس: Chrysanthemum
لنی اس
سائنسی نام
Chrysanthemum[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع نمطي
Chrysanthemum indicum
لنی اس[4][5]
مرادفات [6]
* Chrysanthemum subsect. Dendranthema (DC.) DC. ex Kitam.
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


گل داؤدی (Chrysanthemum) خزاں اور ابتدائی موسم سرما کا اہم پھول ہے۔ اسکے کئی رنگ، نمونے اور قسمیں ہیں۔اس وقت دنیا میں اس پھول کی تقریباً 5 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ یہ پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ پھول کافی دن کھلا رہتا ہے۔ گل داؤدی کی نمائش بہت لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ پاکستان میں گل داؤدی کی نمائش اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لاہور، پشاور اور کراچی میں ہوتی ہیں۔

گلِ دائودی کی چاۓ

چین میں ایک خاص تہوار پر گلِ دائودی سے مشروب تیار کیا جاتا اور گھروں سے باہر گلِ دائودی کی کیاریوں کے پاس بیٹھ کر یہ مشروب پیا جاتا ہے۔ گلِ دائودی کی بعض اقسام کی پنکھڑیاں چائے کی پتی کی طرح استعمال ہوتی ہیں۔ یہی پتیاں تکیوں میں روئی کی جگہ بھی استعمال ہوتی ہیں، ایسے تکیے موسم گرما میں اپنی خوشبو کے باعث روح کو ٹھنڈک اور فرحت پہنچاتے ہیں۔ گلِ دائودی ہندی اپنی خوبصورت بناوٹ اور نیم دائرہ پتیوں کی بدولت عہدِقدیم سے لے کر چینیوں کا دل پسند پھول ہے۔ آج بھی یہ اپنی اصل جنگلی صورت میں ہانگ کانگ اور پائی پنگکے درمیانی علاقے میں پایا جاتا ہے۔ گل داؤدی کے بیج نہیں بنتے چنانچہ اسکی جھاڑی کوھی اگلے موسم کیلیۓ رکھنا ہوتا ہے۔ فارسی اور اردو شاعری میں گل داودی کو بہت زیادہ موضوع بنایا گیا ہے.ڈاکٹرافتخارشفیع کے مطابق اردو میں یہ فارسی ادب کے زیراثر ہوا.پھولوں کی نمائش کا کلچر بھی اسی سلسلے سے یہاں متعارف ہوا

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651387 — مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت ّپنجم — صفحہ: 379 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746
  2. ^ ا ب BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358908 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 887
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Chrysanthemum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  4. conserved type ratified by General Committee, Nicolson, Taxon 48: 375 (1999)
  5. Tropicos, Chrysanthemum L.