"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:LocationWHNorthernAmerica.png|تصغیر|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]
[[فائل:LocationWHNorthernAmerica.png|تصغیر|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]


'''شمالی امریکا''' [[امریکین]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
'''شمالی امریکا''' [[بر اعظم امریکا]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:


[[کینیڈا]]
[[کینیڈا]]

نسخہ بمطابق 16:23، 27 نومبر 2018ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکا بر اعظم امریکا کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکا

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔