"شہناز کور گل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ
سطر 11: سطر 11:
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، [[ہماچل پردیش]] میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، [[پھگواڑا]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا رخ کیا۔
شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، [[ہماچل پردیش]] میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، [[پھگواڑا]]، [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا رخ کیا۔
==کیریئر==
شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے [[گیت|گیتوں]] میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی، اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔
2019ء میں شہناز نے[[ کلرز ٹی وی]] کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔


== فلمیں ==
== فلمیں ==

نسخہ بمطابق 09:19، 9 مارچ 2020ء

شہناز کور گل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقے بیاس، امرتسر
عملی زندگی
تعليم بی کام
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ڈاکا
بگ باس(ہندی سیزن 13)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہناز کور گل بھارتی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکار ہے۔[1] شہناز اپنی پنجابی فلموں جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔[2] بگ باس 13 میں آپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس وقت میں کلرز ٹی وی کے پروگرام مجھ سے شادی کروگے میں اپنا کردار پیش کررہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شہناز کور گل کی ولادت27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ آپ کے بھائی کا نام شہباز سنگھ بدیشا ہے۔ ابتدائی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ شہناز نے اعلیٰ تعلیم کے لیے لولی پروفیشنل یونیورسٹی، پھگواڑا، پنجاب کا رخ کیا۔

کیریئر

شہناز نے بطور ماڈل سے اپنے کیریئر کی شروعات کی اور شو دی کتاب ، مجھے دی جٹی جیسے گیتوں میں کردار ادا کیا۔ پہلی فلم پنجابی میں ست شری اکل انگلینڈ کے نام سے کی، اور اس میں سونیا کھنا نام سے کردار کیا۔ 2019 میں کالا شاہ کالا نامی دوسری پنجابی فلم میں تارو کردار ادا کیا۔ شہناز کی تیسری پنجابی فلم ڈاکا ہے، جس میں انہوں نے پشپا کا کردار ادا کیا۔ 2019ء میں شہناز نےکلرز ٹی وی کے بگ باس 13 میں شرکت کی۔بلبلے دار اور پر مزاح حرکتوں کی وجہ سے ان کو دل بہلانے والا تصور کیا گیا۔ انہوں نے 140 دن تک شرکت کی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔

فلمیں

سال فلم کردار
2017 ست شری اکل انگلینٍڈ سونیہ کھنا
2019 کالا شاہ کالا تارو
ڈاکا پشپا

ٹیلی ویژن

سال عنوان کردار چینل نوٹ حوالے
2019-2020 بگ باس ہندی سیزن 13 مدمقابل امیدوار کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [3]
2020 مجھ سئ شادی کروگے شہناز کور گل کلرز ٹی وی حقیقت مبنی شو [4]

حوالہ جات

  1. "Bigg Boss 13: Meet Shehnaaz Gill who called herself 'Punjab ki Katrina Kaif', left Salman Khan gushing"۔ 30 September 2019 
  2. "Gippy Grewal will romance with Zareen Khan in film 'Daaka'"۔ 29 October 2019 
  3. "Fans call Shehnaz Gill the gem of the Bigg Boss house"۔ Tellychakkar.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2020 
  4. "Shehnaz and Paras set out to find suitable partner with COLORS' Mujhse Shaadi Karoge"۔ Telly Chakkar۔ February 13, 2020