"ایران کے صدارتی انتخابات، 2021ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
| map_size = |
| map_size = |
||
| map_caption = |
| map_caption = |
||
| title = [[ |
| title = [[صدر ایران]] |
||
| before_election = [[ |
| before_election = [[حسن روحانی]] |
||
| before_party = Moderation and Development Party |
| before_party = Moderation and Development Party |
||
| after_party = |
| after_party = |
نسخہ بمطابق 14:32، 15 جون 2021ء
| |||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||
|
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت ایران |
|
|
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرھواں صدارتی انتخاب 18 جون 2021ء کو منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کے آٹھویں صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔[1] اس کے ساتھ ساتھ شورائی اسلامی ایران کے چھٹے بلدیاتی انتخابات بھی ہونگے ، جبکہ مجلس شوری اسلامی کے درمیانی مدت اور مجلس خبرگان رہبری کے درمیانی مدت دوم کے لیے اراکین کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔