"کمراٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
682 بائٹ کا اضافہ ،  11 مہینے پہلے
 
==رسائی==
کمراٹ تک رسائی کے لئے سوات موٹروے کے ذریعے [[چکدرہ]] دیر لوئیر تک آسان راستہ ہے. چکدرہ پہنچنے کے بعد دو بنیادی راستوں سے کمراٹ جایا جاسکتا ہے. پہلا اور سب سے مختصر راستہ دیر روڈ کا ہے جو ضلع لوئر دیر اور دیر بالا دونوں سے گذرتی ہے. یہ سب سے معتبر و مختصر راستہ ہے. اس کے بعد ایک اور راستہ بهی ہے مگر وہ کافی طویل ہے جو لوگ سوات میں کالام جاتے ہیں تو کالام سے کمراٹ ایک بائی پاس راستہ ہے.
 
== نگارخانہ ==
<gallery>

فہرست رہنمائی