"دادا صاحب پھالکے اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]] ، [[راج کپور]] ، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]] ، [[رشی کیش مکھرجی]]، [[گلزار]] [[دیو آنند]]اور [[شیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]] ، [[راج کپور]] ، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]] ، [[رشی کیش مکھرجی]]، [[گلزار]]، [[دیو آنند]]اور [[شیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
{{Commonscat|Dadasaheb Phalke Award recipients}}
{{Commonscat|Dadasaheb Phalke Award recipients}}



نسخہ بمطابق 10:46، 6 مئی 2014ء

ہندوستانی سینما کے لیے حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ دیویکا رانی کو دیا گیا اس کے بعد دلیپ کمار ، راج کپور ، نوشاد، مجروح سلطان پوری، آشا بھوسلے ، رشی کیش مکھرجی، گلزار، دیو آننداور شیام بینیگل جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔