خدا حافظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خدا حافظ (فارسی، عربی: خُدا حافِظ، دیوناگری: ख़ुदा हाफ़िज़, بنگالی: খ়ুদা হাফ়িজ়) مسلمانوں کا ایک فقرہ ہے جو کسی کے جانے کے وقت بولا جاتا ہے اس کا مطلب ہے "خدا تمہارا نگہبان ہو"۔ یہ فقرہ پاکستان، ایران، فارس، افغانستان، تاجکستان، عراق، کردستان اور برصغیر پاک و ہند میں بولا جاتا ہے۔

تغیرات[ترمیم]

پنجاب میں خدا حافظ کی جگہ پنجابی میں "رب راکھا" (پنجابی: ਰਬ ਰਾਖਾ (گرومکھی)، رب راکھا (شاہ مکھی)، रब राखा (دیوناگری)) استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "رب راکھا کا مطلب"۔ BollyMeaning۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستبر 2011۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔