مندرجات کا رخ کریں

خشیارشا اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خشیارشا اول
خشیارشا اول
486 تا 465 ق م
پیشرودارا یوش اول
جانشیناردشیردرازدست
خاندانحخمانیشی سلطنت
والددارا یوش اول
والدہآتوسا
پیدائش518 ق م
پرشیا
وفات465 ق م (عمر 54)
پرشیا
تدفینپرشیا
مذہبزرتشتیت

خشیارشا اول یا خشایارشا اول یا خشیارشا اعظم یا خشایارشا اعظم، (ایرانی زبان میں: خشايارشا، انگریزی زبان میں: Xerxes I of Persia، یونانی زبان میں: Ξέρξης، عبرانی زبان میں: אֲחַשְׁוֵרוֹשׁ) (پیدائش: 519 ق م - وفات: 465 ق م،[1] پیدائش: 422 ق م - وفات: 485 ق م[2]) حخمانیشی سلطنت کا چوتھا بادشاہ تھا۔