خطہ مرمرہ
ظاہری ہیئت
| خطۂ مرمرہ Marmara Region Marmara Bölgesi | |
|---|---|
| خطہ | |
| ملک | ترکی |
| رقبہ | |
| • کل | 72,845 کلومیٹر2 (28,126 میل مربع) |
| آبادی (2010) | |
| • کل | 21,887,360 |
| • کثافت | 300/کلومیٹر2 (780/میل مربع) |
خطۂ مرمرہ (Marmara Region) (ترکی: Marmara Bölgesi) ترکی کی مردم شماری کی بنیاد پر معین کردہ 7 علاقوں میں سے ایک ہے۔
صوبے
[ترمیم]- صوبہ بالیکسیر
- صوبہ بیلیجک
- صوبہ بورصہ
- صوبہ چناق قلعہ
- صوبہ ادرنہ
- صوبہ استنبول
- صوبہ قرقلرایلی
- صوبہ قوجائلی
- صوبہ ساکاریا
- صوبہ تکیرداغ
- صوبہ یالووا