دار الاشاعت کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دارالاشاعت کراچی پاکستان میں اسلامی کتب خانوں میں ایک معتبر ادارہ ہے۔ اس کتب خانے کا قیام پاکستان بننے کے بعد عمل میں آیا۔  قیام پاکستان سے پہلے محمد شفیع دیوبندی نے دیوبندی کتب خانہ دار الاشاعت قائم کیا تھا، قیام پاکستان کے بعد ہندوستان سے ہجرت کے وقت کتابوں کے اثاثے کا بڑا حصہ ہندوستان میں رہ گیا۔ محمد رضی عثمانی نے مفتی محمد شفیع کی نگرانی میں دار الاشاعت کے کتب خانے کو عصر نو کراچی میں قائم کیا جس کا باقاعدہ افتتاح سید سلیمان ندوی اور مفتی محمد شفیع نے 1950ء میں کیا۔ یہ ادارہ اسلامی علوم کی کتب شائع کرتا ہے اور 2018ء تک اردو میں 1150 سے زائد کتابیں، انگریزی میں 400 سے زائد کتابیں شائع کر چکا ہے۔ دارالاشاعت کی متعدد کتابیں آن لائن دینی علوم کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں[1]۔

تفسیر علم القرآن[ترمیم]

  • تفسیر ابن کثیر اردو پانچ جلد
  • تفسیر انوارالبیان 6 جلد
  • تفسیر بیان القرآن 3 جلد
  • تفسیر عثمانی بطرز تفسیر مع عنوانات دوجلد
  • تفسیر کمالین اردو شرح تفسیر جلالین 6 جلد
  • تفسیر مظہری اردو کمپیوٹر
  • قاموس الفاظ قرآن کریم عربی اردو
  • قاموس الفاظ قرآن کریم عربی انگریزی
  • قاموس القرآن قرآن سائنس اور تہذیب و تمدن
  • قرآن سائنس اور ٹیکنالوجی
  • قصص القرآن کمپیوٹر مع رنگین تصاویر
  • لغات القرآن 3 جلد
  • آسان لغات القرآن
  • اسباب نزول قرآن
  • اعمال قرآنی مجلد مکمل قرآنی متن کے ساتھ
  • المعجم المفھرس (عربی)

حدیث[ترمیم]

  • الادب المفرد کامل مع ترجمہ و شرح
  • تجرید بخاری شریف یعنی مختصر صحیح بخاری
  • ترجمان الحدیث
  • ترجمان السنہ چار جلد
  • ترغیب و الترہیب مترجم مع شرح 2 جلد
  • تفہیم البخاری مع ترجمہ و شرح اردو 3 جلد
  • تفہیم المسلم 3 جلد
  • تقریر بخاری شریف 4 حصص کامل
  • تنظیم الاشتات شرح مشکوۃ 1 جلد
  • جامع ترمذی 2جلد
  • جواہر الحدیث مجلد اعلیٰ
  • حضور نے فرمایا آرٹ
  • روایت حدیث میں خواتین کا مقام
  • ریاض الصالحات یعنی خواتین کے لیے گلدستہ احادیث
  • ریاض الصالحین عربی
  • ریاض الصالحین مترجم اور شرح 3 جلد
  • سنن ابو داؤد شریف 3 جلد
  • سنن النسائی 3 جلد
  • طریق السالکین ترجمہ و شرح ریاض الصالحین
  • قاموس اصطلاحات علوم الحدیث
  • قصص الحدیث
  • ابن ماجہ
  • اشرف الہدایہ دو رنگہ 16 جلد
  • مشکات شریف مترجم مع عنوانات 3 جلد
  • مظاہر حق جدید شرح مشکوۃ شریف 5 جلد کامل
  • معارف الحدیث ترجمہ و شرح 4 جلد
  • منتخب احادیث

فقہ و فتاویٰ[ترمیم]

  • فتاوی محمودیہ 31 جلد کامل
  • ازدواجی زندگی کے شرعی احکام
  • اسلام کا نظام اراضی
  • اسلامی قانون اور تصور ملکیت مجلد
  • اسلامی قانون نکاح طلاق وراثت
  • بچوں کے مسائل و احکام
  • بہشتی زیور مدلل مکمل
  • جدید مسائل کے شرعی احکام
  • جدید معاملات کے شرعی احکام
  • حیلہ ناجزہ یعنی عورتوں کا حق تنسیخ نکاح
  • خواتین کے لیے شرعی احکام
  • خواتین کے مسائل اور ان کا حل 2 جلد
  • داڑھی کی شرعی حیثیت
  • سوال و جواب کتاب و سنت کی روشنی میں 4 جلد
  • علم الفقہ مع اضافات
  • فتاوی دار العلوم دیوبند دو جلد کامل
  • فتاوی دار العلوم دیوبند 18 حصے 11 جلد
  • فتاوی رحیمیہ اردو 10 حصے
  • فتاوی عالمگیری اردو 10 جلد
  • فقہ المعاملات
  • فن اصول فقہ کی تاریخ عہد رسالت سے عصر حاضر تک
  • کتاب الکفالۃ النفقات
  • کریڈٹ کارڈ کے شرعی احکام
  • کفایت المفتی جدید مع تخریج حوالہ جات کمپیوٹر 5 جلد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "علم دین ویب سائٹ پر دارالاشاعت کراچی کی مطبوعات"۔ 18 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2019