مندرجات کا رخ کریں

دھبے دار لگڑبھگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دھبے دار لگڑبھگا
سائنسی درجہ بندی

دھبے دار لگڑبھگا یا ہنسنے والا لگڑبھگا ایک گوشت خور پستانیہ ہے، جس کا تعلق لگڑخن قبیل سے ہے۔ یہ پائے جانے والے لگڑبھگوں میں سب سے بڑے قامت کا مالک ہے جو صحرائے اعظم، افریقا کے ذیلی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  1. دھاریدار لگڑبھگا
  2. بھورا لگڑبھگا
  3. لگڑبھگا
  4. کرم خور لگڑبھگا

حوالہ جات

[ترمیم]