رضا ہمدانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رضا ہمدانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1910  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جولا‎ئی 1994 (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر، ادیب  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو، فارسی، ہندکو، پشتو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

نام مرزا رضا حسین اور رضا تخلص تھا۔ شاعر اور ادیب۔ پشاور میں پیدا ہوئے اور وہیں میٹرک، منشی اور پشتو فاضل کے امتحانات پاس کیے۔ اردو اور فارسی میں شعر کہے۔ بزم سخن پشاور، ادبستان پشاور کے ناظم رہے۔ اور انجمن ترقی اردوسرحد کے سیکرٹری بھی رہے۔1938ء میں ماہنامہ ند 1939ء میں ہفتہ وار شباب پشاور سے اور 1940ء میں ہفتہ وار اخبار شباب لاہور سے نکالا۔ تصانیف میں مراۃ الاسلام، جمال الدین افغانی، خوشحال خان کے افکار، رحمان بابا کے افکار، ادیبات سرحد وغیرہ۔ افسانے، ڈرامے اور تنقیدی مضامین بھی لکھتے ہیں۔ اصنافِ سخن میں غزل ،نظم ،رباعی، قطعہ سب ہی میں طبع آزمائی کی ہے۔ پشتو ادب کو اردو دان دنیا سے متعارف کرانے میں بھی انہیں اولیت حاصل رہی۔ پشاور میں وفات پائی۔

نمونہ کلام فارسی[ترمیم]

از پرتو رخسارش هر ذره مينا مستوز تابش گيسويش روح يد بيضا مست
ناگاه بباغ آمد آن سرو تمنا مستهر خار گلستان شد چو نرگس شهلا مست
از مستي اشعارم وز شوخي گفتارمخيام به كوثر مست حافظ به مصلا مست

حوالہ جات[ترمیم]

سیری در ادبیات فارسی هند و پاکستان