رنا دجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رنا دجانی
(عربی میں: رنا الدجاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جامعہ ہاشمیہ میں ویکیپیڈیا تعلیمی پروگرام کے دوران ڈاکٹر رنا دجانی (بائیں) اپنی ایک شاگرد کے ساتھ

معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ظہران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اردن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف آئیووا
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سالماتی حیاتیات دان ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ ہاشمیہ [3]،  ییل یونیورسٹی ،  جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فل برائٹ اسکالرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رنا دجانی اردن کی ایک سالماتی حیاتیات دان اور جامعہ ہاشمیہ میں شریک پروفیسر ہیں۔[4] انھوں نے آئیووا یونیورسٹی سے سنہ 2005ء میں سالماتی حیاتیات میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔[5] ان کے پاس ہارورڈ یونیورسٹی کے ادارے ریڈکلف انسٹی ٹیوٹ فار ایڈوانسڈ اسٹڈی کی فیلوشپ[6] اور آئزن ہاور فیلوشپ ہے۔[7] ڈاکٹر دجانی ایک فل برائیٹ اسکالر فاضلہ ہیں اور دو فل برائیٹ ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔[8][9] وہ ییل اسٹیم سیل سینٹر کی سابقہ وزٹنگ پروفیسر اور کیمبرج یونیورسٹی اور اسٹیم سیل تھیراپی سینٹر، اردن دونوں کی وزٹنگ پروفیسر ہیں۔[10]

مملکت متحدہ کے "مسلم سائنس میگزین" نے ان کو عالم اسلام کی سب سے ذی اثر خواتین سائنس دانوں میں سے ایک قرار دیا؛ اور "سی ای او میڈل ایسٹ میگزین" نے ”100 بااثر ترین عرب خواتین“ کی فہرست میں ان کو تیرھواں درجہ دیا ہے۔[11]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://welovereading.org/wp-content/uploads/2020/07/Rana_Dajani_Resume_leader_-July2020.pdf
  2. https://www.al-fanarmedia.org/2024/02/doing-better-science-by-including-local-researchers-and-communities/
  3. https://orcid.org/0000-0002-4355-9977 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2019
  4. Rana. B. MR. Al-Dajani, Hashemite University, retrieved 2017-08-02.
  5. Past students in Molecular Medicine (formerly Molecular & Cellular Biology) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ medicine.uiowa.edu (Error: unknown archive URL), University of Iowa Carver College of Medicine, retrieved 2017-08-02.
  6. "Rana Dajani"۔ Radcliffe Institute for Advanced Study at Harvard University (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-30۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2018 
  7. "Eisenhower Fellows website"۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  8. Yale News, First Person: A Fulbrighter at Yale
  9. "Jordanian Fulbright Alumna Receives Global Changemaker Award"۔ Amidest۔ America-MidEast Educational and Training Services۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2017 
  10. Rana Dajani (2014-06-12)۔ "Jordan's stem-cell law can guide the Middle East"۔ Nature (بزبان انگریزی)۔ 510 (7504): 189–189۔ doi:10.1038/510189a۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  11. "Embassy Amman honors Dr. Rana Dajani Associate Professor Molecular Cell Biology at the Hashemite University"۔ U. S. Embassy in Jordan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2017