روحل فقیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوی روحل فقیر
Sufi Rohal Faqir.jpg
صوفي روحل فقير
پیدائش 1734ء (1124ھ)
پدما بھٹ عمر کوٹ، سندھ
وفات 1804ء
کاندری سندھ
محترم در اسلام، ہندو مت
مؤثر شخصیات شاہ عنایت اللہ
متاثر شخصیات شاہو فقیر، غلام علی فقیر، خدا بخش فقیر، دریا خان فقیر
اصناف شاعری، معرفت اور تصوف

صوفی روحل فقیر (1734ء1804ء) ایک صوفی-شاعر تھے۔ جن کی ذات زنگیجا تھی، جو مسلمان بلحاظ مذہب تھے۔ ہندو ان کو کبیر کا دوسرا جنم سمجھتے تھے ان کے عقیدہ کے مطابق کبیر کی دوبارہ پیدائش روحل کے نام سے سندھ میں ہوئی۔ لیکن مزار پر موجود اسلامی پیروکار ان تمام باتوں کے انکاری ہیں اور ان کے نزدیک یہ تمام باتیں ہندو مت کی من گھڑت روایات ہیں۔ ان کا مزار کاندری شریف تعلقہ روہڑی ضلع سکھر میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. chief ed. K. Ayyappa Paniker۔ Medieval Indian Literature: An Anthology, Volume 2۔ New Delhi: Sahitya Akademi۔ صفحہ 507۔ آئی ایس بی این 8126003650۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔