رودلف ھس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
رودلف ھس
Bundesarchiv Bild 146II-849, Rudolf Heß.jpg
Stellvertreter des Führers
Deputy Führer
عہدہ سنبھالا
21 اپریل 1933 – 12 مئی 1941
پیشرو Post created
جانشین Martin Bormann
(As Chief of the Parteikanzlei)
لیفٹیننٹ Karl Gerland
Martin Bormann
ذاتی تفصیلات
پیدائش 26 اپریل 1894 (1894-04-26)ء
اسکندریہ، خديويت مصر، Ottoman Empire
وفات 17 اگست 1987 (عمر 93 سال)
Spandau، مغربی برلن
مغربی جرمنی
قومیت جرمن
سیاسی جماعت نازی جماعت (NSDAP)
(Since 1920)
شریک حیات Ilse Pröhl (22 جون 1900 – 7 ستمبر 1995) married 20 دسمبر 1927
اولاد Wolf Rüdiger Hess (18 نومبر 1937 – 14 اکتوبر 2001)
مادر علمی University of Munich
پیشہ Reichsminister
دستخط
German spelling is Heß

رودلف ھس (26 اپریل، 1894ء، سکندریہ، مصر - 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاستدان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں نازی جماعت کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔[1] اس سے پہلے سپانداؤ کے قید خانہ، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]