رودلف ہس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رودلف ہس
(جرمنی میں: Rudolf Heß ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Rudolf Walter Richard Heß ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 اپریل 1894ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسکندریہ[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اگست 1987ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات اختناق  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بحیرہ شمال  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی ٹاور آف لندن  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھریت[10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نازی جماعت (جون 1920–1941)[10]
نازی جماعت (–22 ستمبر 1933)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میونخ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[11]،  پائلٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم سیاسی بدعنوانیفی: 30 ستمبر 1946)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری نازی جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ انفنٹری  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹنینٹ  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم[10]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
آئنی صلیب  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رودلف ہس (پیدائش:26 اپریل، 1894ء، سکندریہ، مصر - موت: 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاست دان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں نازی جماعت کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔[13] اس سے پہلے سپانداؤ کے قید خانہ، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119391587 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66m34vw — بنام: Rudolf Hess — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10006016 — بنام: Rudolf Hess — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Rudolf Heß — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4ed04a4450554af6aca6ffb566c7f72a — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hess-rudolf — بنام: Rudolf Heß
  7. ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Rudolf_Hess — بنام: Rudolf Hess — عنوان : Store norske leksikon
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гесс Рудольф
  10. ^ ا ب پ ت ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X  — عنوان : Nuremberg Trials Project
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/11855039X  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119391587 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. "ہٹلر کے نائب کی قبر کشائی، باقیات نذرآتش"۔ بی بی سی موقع۔ 20 جولائی 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2011