زوفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

زوفا

زوفا

اسمیاتی درجہ نوع[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
المملكة: نباتات
الرتبة: Lamiales
الفصيلة: Lamiaceae
النوع: Hyssopus officinalis
سائنسی نام
Hyssopus officinalis[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
لنی اس ، 1753  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

زوفا یا طبی زوفا (علمی نام: Hyssopus officinalis) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن قفقاز، سائبیریا ہے۔

توصيف[ترمیم]

زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ پودا جولایی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ زوفا کے پھول حشرات کی طرف سے زیرگی کیے جاتے ہيں۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ زوفا بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1 ٪) ڈایوسمین اور تانن پر مشتمل ہے۔

زوفا طب ميں[ترمیم]

زوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔

خارجی روابط[ترمیم]

  • ^ ا ب پ BHL Page ID: http://biodiversitylibrary.org/page/358590 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 569
  •   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Hyssopus officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 ستمبر 2018۔