سانول عیسیٰ خیلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سانول عیسیٰ خیلوی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش میانوالی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سانول عیسیٰ خیلوی (انگریزی: Sanwal Esakhelvi) برطانوی پاکستانی صوتی ڈیزائنر، گلوکار، موسیقار اور نغمہ نگار ہیں۔ خود کو بطور گلوکار متعارف کرانے سے قبل، سنوال عیسیٰ خیلوی 2006ء تک ایک پیشہ ور کرکٹر تھے اور انہوں نے برطانوی فلم انڈسٹری میں وی ایف ایکس آرٹسٹ اور ساؤنڈ انجینئر کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ سنوال عیسیٰ خیلوی نے اپنا پہلا البم تیرے خیال میں (2017ء) جاری کیا اور اپنے والد کے ہمراہ کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن میں بطور نمایاں فنکار کی حیثیت سے شروعات کی۔[1]

ذاتی زندگی[ترمیم]

سانول عیسیٰ خیلوی کی پیدائش گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے گھر میں ہوئی تھی۔[2] جبکہ ان کی والدہ بازغہ عطا مشہور اداکارہ تھیں اور ان کی بہن لاریب عطا پیشہ ور وی ایف ایکس فنکار ہیں جنہوں نے آسکر جیتنے والی متعدد ہالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی والدہ بازغہ عطا مشہور اداکارہ تھیں اور ان کی بہن لاریب عطا پیشہ وی ایف ایکس فنکار ہیں جنہوں نے اکیڈمی ایوارڈز جیتنے والی متعدد ہالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔[3][4] ان کا ایک بھائی بلاول بھی ہے، جو لندن میں مقیم ایک اداکار اور ہدایتکار ہے[5] اور ساتھ ہی ساتھ وہ موسیقار بھی ہے۔[6]

ریکارڈ نامہ[ترمیم]

البم[ترمیم]

سال البم
2016ء تیرے خیال میں

ٹیلی ویژن[ترمیم]

نغمے[ترمیم]

سال عنوان نغمہ گیت موسیقی شریک گلوکار
2017ء صابر ظفر عشق تماشا صنم ماروی
2018ء بساط دل‎ بساط دل‎ صابر ظفر شجاع حیدر

کوک اسٹوڈیو پاکستان[ترمیم]

سال سیزن نغمہ گیت موسیقی شریک گلوکار
2017ء 10 قومی ترانہ حفیظ جولندھری سٹرنگز سیزن کے فنکار
سب مایا ہے سٹرنگز عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی
2018ء 11 ہم دیکھیں گے فیض احمد فیض علی حمزہ ،زوہیب قاضی‎ سیزن کے فنکار
اللہ کریسی عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Khan، Mariam Saeed (2017-10-29). "The Icon Interview: The Soul of Sanwal". DAWN.COM (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018. 
  2. "Attaullah Khan Esakhelvi on what makes him the common man's artist - The Express Tribune". The Express Tribune. 6 April 2016. 
  3. "I hope to work on projects in Pakistan, says Hollywood VFX artist Laraib Atta". ڈان (اخبار). اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015. 
  4. "Pakistani visual effects prodigy making waves in Hollywood". دی ایکسپریس ٹریبیون. اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015. 
  5. Spotlight (23 April 2018), "I feel the pressure every time I look at the keyboard or the harmonium: Sanwal Esakhelvi" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hum.tv (Error: unknown archive URL), HumTV. Retrieved 17 November 2018.
  6. "Bilawal Atta's profile on Star Now". 24 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021.